نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    محمداحمد بہت زبردست ۔عمدہ اور لاجواب تحریر۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوچۂ شاپراں

    واہ بھائی بہت خوب۔مزا آگیا کوچہ شاپر کی سیر کرکے۔بڑے قابل قدر شاپر سے ملاقات ہوئی ۔ عمدہ اور بے مثال تحریر۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جمعتہ الوداع مبارک ہو-اللہ کریم ہم سب کو اس مبارک دن کی پرنور ساعتوں سے فیضیاب کرے۔آمین

    جمعتہ الوداع مبارک ہو-اللہ کریم ہم سب کو اس مبارک دن کی پرنور ساعتوں سے فیضیاب کرے۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عید کارڈ

    وہ دور بھی کیا خوب دور تھا۔گلی،محلوں میں مصنوعی عید بازار سجائے جاتے تھے۔آمد عید کی خوب تیاریاں کی جاتی تھی۔عید کارڈ کے ساتھ تحائف کا تبادلہ ہوتا تھا۔مگر دنیا اور زندگی کی تیز رفتاری نے ہم کو ان چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے محروم کر دیا ہے۔
Top