نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ٹھیک ہے۔

    ٹھیک ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    تخلیقی ذہن اور طبیعت شناسی کی بہترین تخلیق یہ لڑی۔:thumbsup::applause:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ٹاپ پر جو کفیت نامہ ہے

    ٹاپ پر جو کفیت نامہ ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداع اردو محفل

    مجھےبھی بہت اچھا لگا رہا ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاید ان کے کفیت نامے پر کیا گیا ان کا ہی کفیت نامہ معطلی کا سبب بنا ہے۔

    شاید ان کے کفیت نامے پر کیا گیا ان کا ہی کفیت نامہ معطلی کا سبب بنا ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداع اردو محفل

    میں آج صبح سے محفل کا ماضی کھنگال رہا ہوں۔بہت اچھے اور طنزومزاح سے بھرپور دھاگوں کا قیمتی زخیرہ موجود ہے۔محفلین کی آپسی وابستگی قابل ستائش ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وجہ تو انتظامیہ ہی جانتی ہے۔

    وجہ تو انتظامیہ ہی جانتی ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سُپر محفلین

    بہت اچھا اور خوب لکھا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداع اردو محفل

    رانا بھائی زبردست تحریر ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوچہء ملنگاں

    ملنگ صاحب کوچےکے باقی ملنگ کہاں ہیں۔:LOL:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل ڈاریکٹری

    لاجواب۔بہت اچھا انداز تعارف
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محب علوی

    نبیل بھائی بہت عمدہ ۔آپ میں تو سو گن ہیں بلکے مالامال ہیں۔میں تو آپ کو سنجیدہ مزاج سمجھتا تھا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    محمد وارث بھائی توجہ فرمائے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    محفل کی سالگرہ کس تاریخ کو ہونا قرار پائی ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام تو سنا سنا لگتا ہے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    محمد تابش صدیقی بھائی ٹاپ ٹین کا انتخاب تو سالگرہ سے پہلے ہونا چاہیے۔سالگرہ والے دن ٹاپ ٹین کا اعلان ہو اور ناموں کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے طریقے پر ہو تو زیادہ اچھا رہے گا۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    سر لیجنڈ ہیروز تو محفل کا قیمتی سرمایہ ہے۔آج محفل کی چمک ۔شہرت۔رونق لیجنڈ ہیروز کی محفل کے لیے انتھک بےلوث محنت اور محفلین سے محبت شفقت کا ثمر ہے۔لیجنڈ میرے لیے ہر دور میں قابل احترام ہیں۔چاہیے وہ محفل کا حصہ ہوں یا محفل کو خیر آباد کہہ چکے ہوں۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    محمد خلیل الرحمٰن سر میں اس لڑی میں نام پیش کرتا ہوں۔میں ایسے محفلین کا انتخاب چاہوں گا جن کے مراسلے معیاری ۔معلاماتی ۔طنزومزاح سے بھرپور ہوں۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کی عید جاری و ساری ہے۔شاید اس لیے ویرانی ہے۔

    محفلین کی عید جاری و ساری ہے۔شاید اس لیے ویرانی ہے۔
Top