نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    زیک میرا تو یہ مشورہ ہے ۔محفل کی ہر سالگرہ پر ٹوپ ٹین محفلین کا اعلان منتظم خادم اعلی کی جانب سے کیا جائے۔جومحفلین کے لیے بہترین اعزاز ہو گا۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    جی زیک محفل میں کچھ ایسے محفلین ہیں جو میری نظر میں وہ ہیرو ہیں۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لالا موسی میں ہے آپ کا گھر
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلےگا×××نکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا۔میرحسن

    اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلےگا×××نکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا۔میرحسن
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین میری نظر میں

    بھائی دیر کس بات کی شروع کریں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    واہ ! طنزومزاح سے بھرپور لڑی ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب دل بھر کے کھایا جی ۔عید سال میں ایک دفعہ آتی ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ بھول گیا۔کافی دن غیر حاضر رہا ہوں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت اعلی

    بہت اعلی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دلپسند کے سموسے اور چائے ۔ٹھنڈی ہوائیں

    دلپسند کے سموسے اور چائے ۔ٹھنڈی ہوائیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طباق میں عیدی سجائے بیٹھا ہوں محفلین کے لیے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذائقہ خوب ہوتا ہے شیرخورمہ کا
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عید مبارک ۔بھئی سب محفلین کہاں غائب۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچوں کی باتیں

    ہاں یہ بات تو ہے جو لطف موسلادر بارش کا ہے وہ رم جھم میں نہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچوں کی باتیں

    پنجاب کے اکثر علاقوں میں تو آج کل بارش ہو رہی ہے۔غالبا آپ کے شہر میں بارش بھی ہوئی ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جو ہم پہ گزری

    غازی صاحب کراچی آمد کب ہو گی۔آپ سے ملنے کی بے حد تمنا ہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی میں کل کی بارش کے بعد آج پھرسے ہلکی ہلکی بارش موسم خوشگوار

    کراچی میں کل کی بارش کے بعد آج پھرسے ہلکی ہلکی بارش موسم خوشگوار
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ابن سعید بھائی اردو محفل کے نئے ہیروز کے ناموں کا بھی تو اعلان کریں۔جو محفل کی بے لوث خدمت کے لیے ہردم کمرکس کے آج تک محفل سے وابستہ ہیں۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :p چیدہ چیدہ پائی جاتی ہو گی۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    ماشاءاللہ ،اللہ کریم آپ کو کامیابی اور کامرانی کی بلندیاں عطا فرمائے۔آمین
Top