نایاب بھائی آپ کی طرح الفاظ کو خوبصورت اسالیب میں ڈھالنے کے فن سے قطعی طور پر ناآشنا ہوں۔
روشن دل و ضمیری پر دال میں نمک ہیں ہم تو۔ یہ تو آپکی محبت ہے جو اس قابل سمجھتے ہیں۔
ہمارے نام کے تمام حروف کا اسقدر خوبصورت استعمال کیا۔ اور خود اپنے اک "ن" میں پورا نیرنگ خیال سمو لیا :)
اس قدر شکر آمیختہ...