باباجی عشبہ کی تصویر لگا دی ہے :) اور حکم سرکار۔ آپکی محبتوں کا مقروض ہوں :)
اور ہم مزاح کہاں سے لاتے ہیں۔ وہ تو خود اٹھ کر آجاتا ہے۔ سب آپ احباب کا ہی فیض ہے۔ محفل میں نہ آتے تو شائد ساری زندگی قلم اٹھانے کی جسارت نہ کرتے۔ :) بس ڈائری تک ہی محدود رہتے :)