رانا صاحب آپکی محبت ہے۔ ارے یہ دھاگے وھاگے کچھ حساس نہیں ہوتے۔ ہم لوگوں نے بلاوجہ ہر بات کا بتنگڑ بنانا ہوتا ہے۔ بس اس عادت سے اجتناب کر لو تو ہر کوئی دودھ کا دھلا نکل آئے گا۔ بے جا تنقید اور بعد میں عمومی رائے اور گفتگو کو ذاتی بنا لینا ہی سارے فساد کی جڑ ہے۔ :)
حکایات نیرنگ کا تو خوب خاکہ...