محترم محفلین السلام علیکم
الحمدللہ ہم سب مل کر محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔یہ ہماری محفل اور محفلین سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔خوش مزاج محفلین نے مزاح کی شوخیاں سے محفل کا ماحول پُرمزاح کیا ہوا ہے۔شعراء محفلین نے اپنی غزلوں اور اشعار سے محفل کی ہواہیں مشک بار کی ہوئی ہیں۔محفل کے...