نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    قرآن شریف آیات تحلیل کتنی ہیں ؟ قرآن شریف آیات تحریم کتنی ہیں ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    26 صفحات اور 504 مراسلوں پر مشتمل آپ کی لڑی 7 دن سے محفل کے پلیٹ فورم پر جاری ہے جس کے 7077 محفلین مناظر ہیں اور غالبا بارہویں سالگرہ کے جشن پر سب سے طویل لڑی ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بہنا آپ کے الیکشن کا رزلٹ تو پانامہ کیس کی طرح ہو گیا ہے جو حل ہوکر ہی نہیں دے رہا۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو پھر معصومیت کی معراج نہ ہوئی۔:LOL:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیویوں کی ٹریڈ یونین - تبصرے اور تجاویز

    بہت زبردست ۔گھریلوں مسائل پرلکھی گئی بہترین تحریر۔عمدہ شیئرنگ
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیویوں کی ٹریڈ یونین

    اتنی خوفناک صورتحال ۔ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بیویوں کی ٹریڈیونین پر فوری پابندی لگائی جائے۔ زبردست تحریر۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال کی برکتیں

    بہت اعلی ۔کیا خوب برکت بیان فرمائی ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

    وعلیکم السلام ،جزاک اللہ آج صبح سے ہمارے نیٹ کو یہی بیماری لاحق تھی۔اب کچھ بہتری آئی ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آمین

    آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوائف نامے

    ہم جذبہ خیر سگالی کا پہلے ہی اظہار کر چکے ہیں۔فورم کی تعمیراور ترقی ہمیں عزیز ہے۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم ہم سب پر خصوصی کرم فرمائے۔آمین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر زخم پر یہ مرحم کامیاب نہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد بارہویں سالگرہ پر 12000 مراسلے

    فرقان احمد بھیا مریم افتخار کو بھی خطاب عطا ہو گیا ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد بارہویں سالگرہ پر 12000 مراسلے

    بھائی زیادہ تشویش ہے تو کارمینا لو سب ٹھیک ہوجائے گا۔
Top