میری کارکردگی۔:)
ان میں تمام کیفیت ناموں اور مکالمات
کے مراسلے بھی شامل ہیں۔
19 جنوری سے 30 جون
کل مراسلہ جات تعداد تقریبا۔1554
کل شروع کردہ لڑیوں کی تعداد۔46
تعارف کی لڑی۔01
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات لڑیاں۔06
پسندیدہ مزاحیہ تحاریر لڑی۔01
پسندیدہ مزاحیہ شاعری لڑی۔01
پسندیدہ کلام لڑیاں۔16...