رانا صاحب آپ تو بہت دور چلے گئے گاڑیوں اور سپیس سے مثالیں لینے۔۔۔ :p ہم آپکو مائیکرو سافٹ جس سے ہر خاص و عام کا پالا پڑتا ہے کی مثالیں دیتے ہیں :D
بڑے پیمانے پر ٹیمز کے درمیاں پیرالل پروگرامنگ کے دوران برانچ بنانا اک عام سی بات ہے۔ مزید یہ کہ ریلیز کے بعد بھی ہر ریلیز کی برانچ بنا دی جاتی ہے۔...