آج تو دل کر رہا ہے کہ کچھ اور نہیں تو اسی پر ہی ہاتھ سیدھا کیا جائے۔۔۔۔:p ورنہ حکایات نیرنگ تو زمین میں دفن ہو جائے گی :cry:
ویسے بڑا ہی احمق بادشاہ تھا۔۔۔:shock: صرف اک ہی سال میں شرط لگا کر شرط لگانے والے کو بھول گیا۔۔o_O اور زعم کہ یہ ہم سا حافظہ نہ کسی کا ہوگا۔۔:cautious: ڈرامہ ایسا کہ جی...