یہ آٹو رن والی کہانی تو ہر انسٹالر کا حصہ ہوتی ہے عمومی طور پر۔۔ آپ جتنے بھی میسنجرز دیکھ لیں۔ یا وہ پروگرامز جو سسٹم ٹرے میں لوڈ ہوتے ہیں۔ سٹارٹ اپ کا حصہ ہوتا ہیں۔ اگر آپ رجسٹری سے کھیلنے کے عادی ہیں۔ تو اس میں دو رجسٹری نوڈز ہوتی ہیں۔ رن اور رن ونس۔۔ رن ونس میں فائل صرف اک بار لوڈ ہوتی ہے۔...