بہت شکریہ۔ میں نے ابھی لاسانے اوون میں رکھا ہے کوئی دس منٹ قبل، امید ہے کہ بیس پچیس منٹ تک تیار ہو جائے گا۔ گوروں کو دیسی کھانے پسند نہیں آتے، قیمہ کریلا ہم مل کر کھا لیتے ہیں :)
مزاج بخیر جناب؟ میں تو ابھی کرسمس کی شاپنگ کر کے گھر پہنچا، اطلاع ملی کہ مہمان آ رہے ہیں تو ان کے لئے کھانا بھی تیار کرنا (یعنی پہلے برتن دھونا، بازار کا دوسرا چکر کہ سامان لایا جائے، پھر کچن کی صفائی، پھر کُکنگ اور پھر کچن کی صفائی) :(