نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    آئین کے مطابق سنگین بغاوت کو کوئی معاف یا جائز قرار نہیں دے سکتا۔ بات ہی ختم :) دوسرا بندہ جب جرم کرتا ہے تو وہ خود کسی بھی آئین یا قانون یا مذہب کے مطابق خود منصف نہیں بن سکتا۔ آپ اس کے خلاف کوئی دلیل لائیے برادر تو مانیں :)
  2. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    انتہائی خوبصورت :)
  3. قیصرانی

    اپنی یادداشت بہتر بنائیں

    جی دماغ میں نیوران ہوتے ہیں یعنی دماغ کے خلئے کی ایک قسم :)
  4. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اس کی دو وجوہات تھیں۔ پہلی وجہ تو یہ کہ ایسا بندہ جس کے تعلقات ایسے ہوں کہ پاکستانی حکومت پر الزام لائے بغیر ممنوعہ ٹیکنالوجی کی منتقلی ممکن کرا سکے۔ دوسری بات یہ ہے کہ بندہ ایسا ہو کہ اس کے ہونے یا نہ ہونے سے تکنیکی اعتبار سے کوئی فرق نہ پڑے۔ یعنی وہ ڈمی ہو اب آپ ذرا ڈاکٹر صاحب کی پروفائل کو...
  5. قیصرانی

    نظروں کا ایک کھیل

    پھر بتائیے گا کہ کیا ہوا :)
  6. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    جب آپ نے غالباً لکھا تو یعنی آپ نے ایک چیز فرض کی، میں نے وہ فرض نہیں کی۔ آپ اپنی جگہ خوش، میں اپنی جگہ خوش۔ ویسے اوپر میرے کچھ سوالات تشنہ ہیں۔ اگر ایک نظر ڈال لیجئے تو :)
  7. قیصرانی

    نظروں کا ایک کھیل

    آپ ایسا کیجئے کہ کمرے میں موجود کسی ایک چیز کو مرکز مان کر اس پر توجہ دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دیکھئے گا کہ آس پاس کی چیزیں گم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایک ہی فاصلے پر موجود چیزیں ایک ہی وقت غائب ہوں گی :)
  8. قیصرانی

    اپنی یادداشت بہتر بنائیں

    دراصل لفظ مسل دماغ سے متعلق نہیں ہو سکتا نا :)
  9. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اور یہ بات بھی عرض کرتا چلوں کہ جو انرچمنٹ کی ٹیکنالوجی ڈاکٹر صاحب اپنی دریافت بتاتے ہیں، کراچی یونیورسٹی کے ایک معلم کا مقالہ تھا جو انہوں نے ریویو کے لئے ڈاکٹر صاحب کو پیش کیا تھا اور بعد میں ڈاکٹر صاحب کے نام سے پیش ہوا :)
  10. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    پاکستان کے جوہری پروگرام کی تفصیل آپ نے شاید کبھی نہیں پڑھی۔ ایٹم بم کا قصہ اور اس پر کام ڈاکٹر قدیر سے پہلے شروع ہو چکا تھا۔ کچھ ساز و سامان درکار تھا جسے لانے کا کام انہیں سونپا گیا کہ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ہر قسم کا سامان پاکستان لا سکتے ہیں :)
  11. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    بدنیت کی بات آپ فرمائی تو واضح کرتا چلوں کہ 1999 کو ان کی نیت کے بارے فرمائیے :)
  12. قیصرانی

    نظروں کا ایک کھیل

    یہ تو ارتکازِ توجہ ہے کہ آپ جس چیز پر توجہ کچھ دیر مرکوز رکھتے ہیں تو اس کے آس پاس کی ہر چیز آپ کی فیلڈ آف ویژن پر رجسٹر ہونا بند کر دیتی ہے :)
  13. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    یہ سچ مچ میں غلط فہمی ہے :)
  14. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    انہوں نے میٹلرجی کی تعلیم پائی اور تربیت ساز و سامان کی سمگلنگ کی۔ پاکستانی حکومت کی طرف سے واحد فرد تھے جنہوں نے ہر مشہور سمگلر سے ذاتی تعلقات رکھے :)
  15. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اس پوسٹ کی آخری لائن پڑھی؟ قدم ڈگمگا جانے والی بات پر؟
  16. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    بھائی جی، ان کی تعلیم میٹلرجی کی ہے، نیوکلیئر فزکس کہاں سے پڑھائیں :)
  17. قیصرانی

    نظروں کا ایک کھیل

    جی بھائی؟
  18. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    ڈاکٹر قدیر کا تجربہ اور جاوید میانداد کا تجربہ (مشہور سمگلرز سے تعلقات) کی وجہ سے میرے نزدیک قوم کے مستقبل سے دور ہی رہیں تو بہتر ہیں
  19. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    دیکھئے محترم، اگر میں سازش کر کے، سازباز کر کے یا کسی بھی طریقے سے اپنے سے سینئرز کو راستے سے ہٹا کر ایک عہدے پر پہنچتا ہوں، پھر اسی سازش، سازباز یا طریقے کو غیر قانونی قرار دے دیتا ہوں۔ کیا قانونی، اخلاقی، مذہبی، آئینی یا کسی بھی حوالے سے میرا یہ قدم جسٹی فائی ہو سکتا ہے؟ اگر میں سچے دل سے...
Top