نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عام نہیں خاص !!!

    بہت عمدہ سوچ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بار اتوار کو Jyväskylä جانا ہے ہماری محفل کے رکن آدم کا بیٹا سے ملنے :) میرے گھر سے دو گھنٹے کی ڈرائیو ہے تقریباً
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ نہ کرے بھتیجی۔ کیسی باتیں کرتی ہیں :(
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، میں بھی ٹھیک :)
  7. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    پاکستان میں دیکھیں تو ستر سال واقعی ایک عمر ہے جس کے بعد ایکٹو رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ دوسرا صرف متنازعہ ہونا ہی سیاست میں آنے کا کافی بہانہ نہیں۔ اس وجہ سے میں نے سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا ہے :)
  8. قیصرانی

    اپنی یادداشت بہتر بنائیں

    مضمون تو مجھے ٹونی بزان کا لگ رہا ہے :) یہ فقرہ بہت لطف دے گیا
  9. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    مشرف کی عمر 70 سال ہو چکی ہے۔ میرے خیال میں اسے سیاست چھوڑ دینی چاہئے
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں :)
  11. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    واضح رہے کہ یہ اقتباس واضح طور پر بتا رہا ہے کہ سنگین غداری کے فعل کو کوئی بھی عدالت بشمول سپریم کورٹ، جائز قرار نہیں دے سکتی :)
  12. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    چوہدری افتخار کے بارے بھی ایک حلقہ یہی رائے رکھتا ہے کہ اسے اگلا وزیرِ اعظم بننا چاہئے۔ دیکھیں وہ کب تحریکِ انصاف جائن کرتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
  14. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اور یہ بات بھی مدِنظر رہے کہ افتخار چوہدری اینڈ کمپنی نے ایک بار بھی اپنے افعال پر شرمندگی کا اظہار نہیں کیا۔ دوسرا کیا ایک جج جو براہ راست غداری جیسے شدید نوعیت کے جرم میں ملوث کیا جا رہا ہو، وہ اس بات کا حق رکھتا ہے کہ اسی مقدمے پر کوئی فیصلہ دے؟ آئین کے مطابق تو افتخار چوہدری اول دن سے ہی جب...
  15. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ افتخار چوہدری کو سزا سے بچانا چاہتے ہیں :) اگر ہم نے آئین کے مطابق چلنا ہے تو سب پر اس کا اطلاق ہوگا۔ ہم اپنی مرضی کی تاریخ سے انصاف نہیں شروع کر سکتے نا :) میں مشرف کے خلاف کاروائی کے خلاف نہیں ہوں لیکن دیگر "غداروں" کو اس وجہ سے معاف نہیں کر سکتا کہ انہوں نے خود اپنے...
  16. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    یاد رہے کہ تاریخ یا انصاف اپنی من پسند تاریخ سے شروع نہیں کیا جا سکتا :) یہ دیکھئے گا اور یہ ایک اقتباس
  17. قیصرانی

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں موسم کی پہلی برف باری

    انتہائی عمدہ حسان بھائی، ویسے عمارات کا طرزِ تعمیر بتا رہا ہے کہ بہت زیادہ برفباری نہیں ہوتی یہاں
  18. قیصرانی

    کسی عرب ملک میں جا کر کچھ دن رہائش رکھئے۔ زبان سیکھنے کے لئے سب سے اہم بات اسے مستقل سننا اور...

    کسی عرب ملک میں جا کر کچھ دن رہائش رکھئے۔ زبان سیکھنے کے لئے سب سے اہم بات اسے مستقل سننا اور پڑھنا ہوتا ہے۔ چند ہفتوں میں آپ عام بول چال کے قابل ہو جائیں گے
  19. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    یعنی قاتل توبہ کر لے تو قتل معاف؟ ویسے بائی دی وے، آئین کی شق ایسی کوئی نہیں کہ توبہ اور کفارے کو قبول کرتی ہو :)
Top