اس کی دو وجوہات تھیں۔ پہلی وجہ تو یہ کہ ایسا بندہ جس کے تعلقات ایسے ہوں کہ پاکستانی حکومت پر الزام لائے بغیر ممنوعہ ٹیکنالوجی کی منتقلی ممکن کرا سکے۔ دوسری بات یہ ہے کہ بندہ ایسا ہو کہ اس کے ہونے یا نہ ہونے سے تکنیکی اعتبار سے کوئی فرق نہ پڑے۔ یعنی وہ ڈمی ہو
اب آپ ذرا ڈاکٹر صاحب کی پروفائل کو...