نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی جھولا پہلے ٹوٹا تھا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمگین ہو رہے ہم کہ لگتا ہے گھڑی کی سوئیاں سست رفتاری سے چل رہی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فساد پھیلانےاے گانے بھی گائے جیسے کہ منڈے دی ماں نوں عقل دا گھاٹا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چلا دی آپ نے لڑی کی ترتیب پر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن گل کو جھولے کے غم سے زیادہ آزادی کی خوشی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں بھلا اب ہم ایسے پاگل تھوڑی۔ ابھی تو کھانسی کی آڑ میں اپنے قہقہے چھپائے بیٹھے پلوں کے تیزی سے گزرنے کی دعا کر رہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں جانتے آپ کہ کیا حال ہے۔ جھولا بھی خراب کرڈالا۔ حالانکہ ہم نے کہا بھی تھا کہ موٹےلوگ ایک ایک کر کے بیٹھیں مگر جب ہم ایک دن مارکیٹ سےواپس آئےتو ماں اور ان کی سب سے صحتمند بیٹی جھولے پر براجمان تھیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو لہرائیں گے۔ ترانے بھی گائیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں آرام کی بجائے گھر کی ترتیب درست کرنی ہے۔ :cry:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کہ ایک گھنٹہ بعد ہم جشن آزادی مناتے پائے جائیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آخری گھنٹہ رہ گیا یہاں ٹہرے مہمانوں کے جانے میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ ایسا کیجئیے کہ ہمیں بھجوا دیجئیے چائے۔ ابھی تک محروم ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلی بات ہےکہ ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہےمگر کام زیادہ ہونے کے باعث دھیان بٹ جاتا ہے کبھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں کہ ہم بھی آمین کہنے آ پہنچے۔ آمین ثم آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں معلوم ہے کہ کہیں کھو بھی گئے تو آپ نے ڈھونڈنے کے لئے کنوؤں میں بانس ڈلوا دینے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آپ کو جان لینا چاہئیے کہ قینچی سے ہمارا دن رات کا ساتھ ہے جو نہیں چھوٹنے والا۔ ویسے بھی ایک گم ہوئی تو باقی بھی کتنی ساری ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے ہمارے نے بھی یہی سندیسہ پہنچایا ہے آپا :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ رہا کچھ باقی۔ اللہ بہت مہربان ہے ہم پر الحمد للہ۔ سوچئیے اگر اردو محفل میں نہ آتے ہم تو کوہ قاف پہ واپس جانا پڑتا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائیں ہم اپنی آپا کے۔آپ کی شفقت ایک نعمت سے کم نہیں :redheart:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کریں گے مہمان۔ ہم سب مل کر شادی انجوائے کر رہے ہیں۔ اسٹیٹس دیکھئے ذرا۔ اب تو کھانا بھی کھل گیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top