نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی ابھی اآکر بتائیں گے کہ لڑی ترتیب بگڑ گئی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ہی کہاں ملی قیلولہ کی۔ مہمان جو آ گئے تھے۔ جی آپا عصر کا وقت ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی مزے کے لگ رہے۔ گل کھائے گی گل گلے۔ آپ بنا دیجئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگربسرو چشم بھی تو انسان ہی ہوتے ہیں صرف طوطا چشم ہی تو نہیں جبکہ طوطے وہ ہرگز نہئں ہوتے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ یہ تو کسی عاشق دلگیر کے دل کی صدا زیادہ لگتی ہے بہ نسبت طوطے کے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ایک لفظ چائے کا ذکر کر دیا ہوتا مگر آپ نے تو سسپنس رکھا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہوا یوں کہ کل بھی ایک شادی اٹینڈ کی۔ اب تو لگتا ہے کہ سب کی تان ایک اسی بات ہر ٹوٹتی ہےاس لئےغلطی سے مسٹیک کر دی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باتونی بہت ہوتے ہیں یہ طوطے بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بجریاں ہم بھی مگر کہاں بھولے ہیں۔ حلوہ بھجوایا تھا،شوق سے نوش فرمایا بکریوں نے۔ :laughing3:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ توبہ کیسی ابلتی چائے گری تھی۔ ہاں تو پہلے ہی بتا دیتے تو ہمارے ذہن میں یہ نہ آتا کنڈے بھر گئے نیں چاٹیاں دے ڈر پیا لگدا ا اے لمے لڑھ گجراتیاں دے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں کہ جو قصے ہوتے ہیں وہ گزر چکے ہوتے ہیں جبکہ داستانیں مرتب کی جا رہی ہوتی ہیں۔ بس آج موتی بکھیرنے کا دن ہے۔ چنتے جائیے بس
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے یہ کیا غضب کیا بھائی۔ کیا پھر سے ڈھولک رکھنی پڑے گی۔ ترنم تو پہلے ہی بے سرا ہو چکا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترنم لانا مطلوب ہے تو ٹیں ٹیں سے بھی سمجھوتہ کرنا پڑے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر گل تو یہاں ہے قصہء پارینہ تھوڑی۔ سیما علی آپا دیکھئیے تو ذرا۔ سب ہی مخالف پارٹی میں پائے جانے لگے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہئے کہ گرم پانی میں تھوڑا نمک ڈال کر لائیں تا کہ ترنم واپس لوٹے پہلے۔ :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں، تیری چاہتوں میں❤️...

    میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں، تیری چاہتوں میں❤️ بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے❤️ میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے ❤️❤️
  17. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    سائیکل تین پہیوں والی ہوتی تو کیا ہی بات تھی ۔ اب کیسی ہیں آپ؟سائکل کیسی ہے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ثم آمین ❤️

    ثم آمین ❤️
  19. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفہ تھوڑی یہ تو مذاق لگا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تڑپ تڑپ کے دے رہا ہے صدا، آ بھی جا، آ بھی جا۔ :laughing3:
Top