نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اللہ پاک رحم فرمائیں آمین۔ معلوم نہیں کہ نیکی کا فرشتہ کہنا چاہ رہے آپ یا نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسا کب یوا۔ ہم بے خبر ہی رہ گئے
  3. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    صلح مار کے وی تے مصیبت گل پانی اے کسے نے۔ ایس واسطے سارے چپ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    دوسری ، پھر تیسری پھر چوتھی۔۔۔ شادیاں نہ ہوئیں ٹرین کی بوگیاں ہو گئیں کہ جوڑتے جائیں اور شاہین ایکسپریس تیار ہو جائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اشارہ کس کی طرف ہے آپا جو بس مسکرانے پہ اکتفا کیے ہو۔ لوگ تو ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے سنے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فارغ ہو چکے ہم سموسے بنا کر۔ پٹیاں بھی خود ہی بنائیں۔ کھانے ہوں تو بھیجیں ؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ نہ کرتے بھی دو کلو آلو تو چھیلنے پڑیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہماری ہمت کی داد دینی پڑے گی آپ کو۔ ہم نے آنٹی کے جاتے جاتے انہیں سموسے بنا کر دینے کی ہمت ظاہر کر دی۔ اب 15 لوگوں کے لیے کم سے کم 30 سموسے بنانے ہیں۔ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں ہمیں۔❤️
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پینے کو تو تین کپ سامنے رکھے مگر ساتھ ہی آنٹی تشریفبلے آئیں جن کی بیٹی کی شادی تھی۔ بادل نخواستہ ایک کپ انھیں دے دیا کہ دانے دانے پہ لکھابہوتا کھانے والے کا نام۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹن ٹن ٹن۔۔۔ رخصت ہوئے مہمان۔ اب ہم ڈٹ کر چائے پئیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر اس سب کا یہ ملا کہ اس نے اپنی بہن کی خوشی میں اچھے سے شرکت کر لی۔ ورنہ یہ ڈھیر ساری نندیں۔ ان کا خیال رکھتی یا شادی میں شریک ہوتی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو بھی بھگتا ہم نے ۔ آنٹی کی بیٹی کی خوشی نے سکون دیا جس کے یہ سسرال والے ہیں۔ آپ اندازہ کر لیجئیے کہ پکے پاکستانی سسرالئیے ہیں یہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بھی ضائع ہوئی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ھالات اب سمجھ میں آئے سارے کہ مہمان دو دن بعد بلائے جان کیوں بن جاتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں قبول ہونے کو ہیں آپا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانواڈول ہو گئے تھے کبھی مشین کے آگے اور کبھی کچن میں۔ مگر سرخرو ہوئے اللہ کا شکر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی گردن موڑی اور وال کلاک پہ دیکھ لیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرت جو بھلائی ہوءی انھوں نے۔ خیر 34 منٹ باقی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے بتانا کہ 38 منٹ باقی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اور مزاج بحال ہونے کے بعد پہلا کام یہی کرنا ہے مگر پہلے کمروں کا صفایا۔
Top