نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    کیونکہ کسی کو یقین نہیں رہا کہ تبدیلی آئے گی
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسا انہونا کام کرنے کا چیلنج ہمیں دے دیجئے تو ابھی کے ابھی لڑی کو اس کے موضوع پر لے آتے ہیں کہ آج تو ایک محفلین ہی نشانے پر ہیں اپنی مونچھوں کو لے کر۔ بس انھی کے الفاظ پہنچانے ہیں دیانتداری سے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    یعنی کہ آپ امید بہار رکھے ہوئے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    سلسلہ : غریب کی جورو ۔ بجلی والوں کا احوال

    ضرور۔ انتظار تو ہمارا ابھی سے شروع ہو چکا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سلسلہ : غریب کی جورو ۔ بجلی والوں کا احوال

    ہائے اللہ جی ۔۔۔ پھر بل کم ہوا بیچارے فیصل کا یا نہیں؟ بتائیے گا ضرور فیصل بھائی ورنہ ہمیں تو فکر لگی رہنی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں کبھی خالی نہیں آتے ذرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے ہاں وہ دے کے...

    وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں کبھی خالی نہیں آتے ذرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے ہاں وہ دے کے رہتا ہے کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو ۔۔۔۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    کمزوری وہ چھوڑ گیا۔ آپ کمزوری کو چھوڑ دیں۔ ادلےکا بدلہ۔ رہی بے چینی تو اس کے لیے دار چینی استعمال کیجئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    بخار کا ٹوٹنا تو مبارک ہوتا ہے نا لیکن آپ کے بتانے کا انداز کچھ اورہی اشارہ دےرہا ہے جیسے کہ لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کر کے ساریاں شکایتاں لا دینیاں اساں۔ فیر نہ کہنا پہلاں کیوں نہ خبردار کیتا سی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    باس :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس باس کو تھوڑا غصے میں، ذرا سا اونچی آواز میں تیزی سی بولنے کے بعد بتائیے گا کہ کیسا محسوس ہوا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    خیر کی بات کریں۔ کیوں نند بھابی میں جھگڑا ڈلوا کر روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنا ہے۔ وہ سہہ نہ پائیں گے۔ روفی بھیا پہلا بخار کم ہوا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    سلائی ، غرارہ، کپڑا ذکر اگلے کچھ دن تک ہر گز نہیں۔ اب تو نمک ملے پانی کے غرارے ہوں گے۔ مال و متاع کی بوگیاں ہی کم کی ہیں نہ کہ انجن کو مال گاڑی سے الگ کیا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    وہی تو بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا ۔۔۔ موسم بھیگا بھیگا۔۔۔ تیز بارش اور تیز ہوائیں۔ ہم خیریت سے واپس پہنچ گئے۔ مورچہ بندی کر لیں ہماری غیر موجودگی میں ہمارے خلاف بولنے والے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بے چارگی تو ملاحظہ کیجئیے سادہ دل بھائی ہے۔ ہم نہیں ان ڈراموں پر یقین کرنے والے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہمیں غیر حاضر پاتے ہی ہمارے خلاف محاذ کھول لیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوروں کا حملہ ہو ہی جاتا مگر گھر پر نہیں ہم تو اسلحہ فی الحال کے لئے سنبھالا ہوا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی ہماری کاپی کر رہے آپ
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصے میں تین قینچیاں ایک جگہ اکٹھی ہو گئیں۔ رب خیر کرے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کھا لیجئے پھر
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہمارے حصے میں آئی
Top