نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    صلح والی بات تو ان کو میدان میں لانے کے لیے کہی ہے۔ ورنہ ہم اور صلح کریں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پتنگ تو اڑ بھی جائے پیچ کیسے لڑائیں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    کس کی انکھیں بند ہو گئیں؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    روؤف بھیا نے صلح کر لی ہم سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم کیوں محروم رہیں بھلا۔ یہ آ پہنچے ہم بھی چائے کے ساتھ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر: آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آ رہے بیوی: چپ کر کے کھا لیں۔ ملتانی حلوے میں کون سا ملتان نظر آتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ان شاء اللہ ضرور۔

    ان شاء اللہ ضرور۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ابھی کچھ دیر پہلے ہی آخری صفحے سے جھیل کی تصویر محفوظ کی ہے پینٹنگ کے لیے۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔

    ابھی کچھ دیر پہلے ہی آخری صفحے سے جھیل کی تصویر محفوظ کی ہے پینٹنگ کے لیے۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ٹھیک ہے ایسا بھی کر دیجھتے ہیں ۔ لیکن آپ تو اجثر غائب رہتے ییں۔ ریٹنگ کب دیں گے۔

    ٹھیک ہے ایسا بھی کر دیجھتے ہیں ۔ لیکن آپ تو اجثر غائب رہتے ییں۔ ریٹنگ کب دیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایویں ہمارے بارے ہوتی۔ ہم مونچھوں والے تھوڑی نا۔ کلین شیو ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    مایوسی کا اندھیرا نومبر دسمبر جنوری فروری تھوڑی دیکھتا ہے۔ بس اسی سے بچنے بچانے کی بات کی ہے۔...

    مایوسی کا اندھیرا نومبر دسمبر جنوری فروری تھوڑی دیکھتا ہے۔ بس اسی سے بچنے بچانے کی بات کی ہے۔ کیسے ہیں آپ زیک بھائی۔ آپ کا غیر متفق ہونا یاد آتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    دو ہماری طرف سےبھی شامل کر لیجئے
  13. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    مفتی صاحب کے ذمہ ڈالیے یہ کام ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    مگر جن مونچھوں کو آپ اپنی مونچھوں کے مقابل لا رہے تھے وہ ایک بلی کی تھیں روفی بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    نہ اکسائیں ہمیں بھائی۔ ہم نے لفظ بہ لفظ آپ کا شکوہ شئیر کر دینا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    نا جی۔۔۔ ہم ان دونوں پارٹیوں کے رنز صدر کی کرسی پر بیٹھ کر ملاحظہ فرمانا چاہتے ہیں۔ نا کہ ناظرین اب یہ ہوا، وہ ہوا کہتے ہوئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پاپ میوزک۔۔۔۔ اندر کی بات سمجھا کیجئیے مگر آپ کے ذہن سے مونچھیں ہی نہیں جا رہی ہیں۔ روفی بھیا وہ ہماری بیلا ہے ہمارا بیلا نہیں۔ شکوہ کیا بھی تو کس مسوم کا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    بس کوئی کمنٹری کرنے کو مل جائے۔ مزہ آ جائے پھر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    سانوں کی۔ بھیا کا رخ تو اپنے بھیا ہی کی جانب ہونا ہے نا جو آئے دن انھیں اپنے نشانے پر رکھتے ہیں اور پھر مسوم بھیا ہفتوں درد دل، درد جگر لیے محفل سے پرہیز فرماتے ہیں۔ اب تو پانی پت کا میدان سجنے والا۔ سب اپنے اپنے پاپی کارن ساتھ لے کر آئیے گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر آہن کو الگ سے پڑھا جائے آ۔۔ہن ہن کے ہ پر پیش ہے۔ پھر تو مسوم بھیا کہنے والے بھی جان لیں گے کہ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
Top