کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔
اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔
سروے میں 95 فیصد طلبا کا کہنا تھا کہ انہیں کتابوں...