پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔
محمد حفیظ نے اپنے ون ڈے کیریئر میں کل 1200 اوورز کئے، جن میں انہوں نے کوئی نو بال نہیں کی۔سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں محمد حفیظ نے اپنے کوٹے کے مقررہ 10 اوورز میں 24 رنز کے...