ایک پر ہم دونوں متفق ہیں
دو پر ایک چھوٹا سا تبصرہ کہ آپ کے نام کا حصہ قادری جو آپ کی ویب سائٹ پر تھا، اس بات کی وضاحت کرتا ہے :)
تین نمبر پر میں بھی متفق ہوں
چار نمبر پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ نہ ہی ہو تو اچھا ہے۔ پورے ملک میں ان سے...