فننش میں بھی یہی تین اضافی دم چھلے ہیں اور یہاں اکثر الفاظ کے ساتھ اضافی دمیں لگتی ہوتی ہیں جہاں فننش لوگ بھی بعض اوقات غلطی کر جاتے ہیں :) اس زبان میں فرام، ٹو، وغیرہ جیسی صفات نہیں ہیں۔ ہر لفظ کے پیچھے اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ دوسرا یہ تبدیلی بھی اہم ہوتی ہے کہ ڈبل کانسونینٹ بعض اوقات ایک...