نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پرانی غزل

    جیتے رہیئے :)
  2. قیصرانی

    پرانی غزل

    معذرت کہ زبردست اور پر مزاح کے بٹن ساتھ ساتھ تھے تو غلطی ہوئی
  3. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    میں نے کہا بھی تھا کہ کچن سے دور رہیں۔ ڈال دیا پھر لیموں کا رس :)
  4. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    انور اور شہزاد کی فیلڈنگ بتا رہی ہے کہ وہ عنقریب جنوبی افریقہ منتقل ہو جائیں گے :)
  5. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ایک چلی تھی۔ دوسری کا انتظار ہے :)
  6. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ہماری محفل کی جانب سے سارے پلیئرز غائب تھے، مجھے "مجبوراً" حفیظ کی پہلی وکٹ بتانی پڑی :)
  7. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ارے بھتیجی، پوری ٹیم غائب ہے، جیتیں کیسے؟
  8. قیصرانی

    جوش جنگل کی شہزادی

    بجا فرمایا :) پسِ نوشت: اطلاع کا شکریہ :)
  9. قیصرانی

    جھوٹ پکڑنے کے طریقے

    بہت دن قبل یہ مضمون شاید بی بی سی کی اردو سائٹ پر پڑھا تھا :)
  10. قیصرانی

    خدا نہ کرے

    آصفہ کو سامنے لانا ایک اور ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے کہ ساجد بھائی درست کہہ رہے ہیں :)
  11. قیصرانی

    جوش جنگل کی شہزادی

    طارق شاہ وہ پوسٹ ادھر بھی کر دیجئے کہ اصل دھاگہ یہ تھا :)
  12. قیصرانی

    مکروہ پرندہ

    میں نے بحث سے بچنے کے لئے بات گول کر دی تھی لیکن جہاں تک آپ سے گفتگو رہی ہے، آپ اپنی پسند کے موضوع کو کھینچ تان کر اور پھر فرقہ ورانہ رنگ میں لانا چاہتے ہیں تو اپنی جگہ خوش رہیئے۔ مجھے آپ کی تنقید سننا قبول ہے لیکن اس پر عمل کرنا لازم نہیں :)
  13. قیصرانی

    دوستانہ۔ اگلی بار وہی لگاؤں گا

    دوستانہ۔ اگلی بار وہی لگاؤں گا
  14. قیصرانی

    جب سے وہ آیا ہے میرے دھیان میں - بقا بلوچ

    مطالعہ تو جتنا بھی ہے، نثر کا ہے۔ اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ شاعری سے اب تعارف ہو رہا ہے :) باقی اور کیا کہوں، آپ کا تبصرہ دل خوش کر گیا :)
Top