ہمارے ہاں عموماً (بشمول میرے) یہ رویہ ہے کہ ہم ایک فریق کو برا کہتے ہوئے حد سے گذر جاتے ہیں اور دوسرے فریق کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آپ اوپر والی وڈیو کے افراد کو برا کہئے، ہم فوج میں موجود ان افراد کو برا کہنے کو تیار ہیں جو غلط افعال میں ملوث ہیں