نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کچھ کام کرنے تھے تو اس لئے آمد اور روانگی کا بتا کر چلا گیا :) شکریہ
  2. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    وقت کا ضیاع ہے حضرت۔ کچھ دن قبل ام نورالعین بھی عین اسی منشور کے تحت تشریف لائی تھیں اور یہ محترمہ بھی عین اسی ایجنڈے پر کام کرنے آئی ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے شروع میں ہی مشورہ دے دیا تھا کہ مذہب کو الگ رکھ کر آئیے کہ یہاں ہم نماز باجماعت نہیں کرا رہے ہوتے۔ ویسے آپ نے اگر ان کی تحریر کو غور سے...
  3. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    یہ تو زلزلوں سے بچاؤ کا انتہائی آسان نسخہ ہوا نا :)
  4. قیصرانی

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    انا للہ ان کی مغفرت کی دعا تھوڑی ہے :) انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    معلوماتی۔ اور وہ 1 لاکھ 99 ہزار میل فی سیکنڈ والی بات غلط ہے :(
  6. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ہتھیار اور آلاتِ تشدد اس مقام سے آگے لے جانا منع ہیں :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اور اللہ حافظ :)
  8. قیصرانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    دیکھئے نا، ساری قوم نے ن لیگ کو ووٹ دیا۔ ن لیگ والوں نے پارٹی کے اندر انتخابات کے ذریعے نواز شریف کو تاحیات صدر چنا۔ تو گھما پھرا کر ساری تحقیق یہی کہتی ہے کہ ساری قوم کا متفقہ فیصلہ ہے :)
  9. قیصرانی

    حیاتی سائنس کی حیرت انگیز دریافتیں

    ایک بار پڑھا تھا کہ 25000 آر پی ایم یعنی راؤنڈز پر منٹ جیٹ انجن کی رفتار شروع ہوتی ہے :)
  10. قیصرانی

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    ہے نا لطیفہ؟ شریف برادران نے کیا ن لیگ خریدی ہے یا باقاعدہ انتخابات کے تحت پارٹی کے مالک بنے ہیں؟
  11. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    اس کا جواب بہت آسان ہے۔ یہ دو افراد ایک دوسرے کو ساکن لیکن باقی پوری کائنات کو بھاگتا دیکھیں گے۔ عقلی طور پر وہ یہ نتیجہ نکالیں گے کہ وہ دونوں ہی متحرک ہیں :)
  12. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    شعاع اس لئے دکھائی دیتی ہے کہ وہ کسی واسطے سے گذر رہی ہے :)
  13. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    بھاگنے کا مطلب ہے کہ آپ قدم اٹھاتے ہیں، پھر رکھتے ہیں۔ یعنی رفتار یونی فارم نہیں رہتی بلکہ جب قدم زمین پر لگے گا تو وہ آپ کی دوڑ کا سست ترین لمحہ ہوگا۔ جب آپ کا قدم سطح سے الگ ہو رہا ہوگا، وہ تیز ترین حرکت ہوگی :)
  14. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    ویسے ایک بات ہے کہ روشنی بذات خود کچھ ہو تو دکھائی دے۔ وہ تو جب منعکس ہوتی ہے تو دکھائی دیتی ہے۔ یعنی ہر چیز ہمیں روشنی کی رفتار سے ہم سے دور بھاگتی دکھائی دے گی :)
  15. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    جی اگر روشنی ایک ہی میڈیم سے گذر رہی ہے تو ٹھیک، لیکن مختلف میڈیمز سے گذرنے کے دوران اس کی رفتار کم بھی ہو سکتی ہے اور میڈیم سے نکل کر پھر نارمل رفتار۔ اس کی وضاحت کیجئے :)
  16. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آپ روشنی کی رفتار سے بھاگ نہیں سکتے۔ البتہ حرکت کر سکتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    سائٹ کے ٹیگز، خبروں کی تفصیل وغیرہ میں دو ایشوز ہیں۔ محفل پر بتانے سے بات بگڑ سکتی ہے۔ پی ایم کر رہا ہوں :)
  18. قیصرانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    ایک تصحیح، یہ لوگ لبادے میں تو نہیں دندناتے :)
  19. قیصرانی

    حیاتی سائنس کی حیرت انگیز دریافتیں

    بہت عمدہ :) اور ایسے سائنس دان سے "انجینئر" آغا وقار ثم حامد میر پوچھ رہا تھا آپ نے کیا ایجاد کیا ہے؟
Top