نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ لگتا ہے کہ آج بجلی بھی موجود ہے، گیس بھی اور نیٹ بھی :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں؟ سردی ابھی تک نہیں آئی۔ صفر درجہ حرارت ہے اور ہلکی ہوا اور پھوہار :(
  3. قیصرانی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    پہلے تو یہ بتائیے کہ ضیاء الحق کے بغل بچہ ہونے کے علاوہ نواز شریف کی کیا کوالی فیکیشن ہے سیاست میں؟ تاکہ اس کی اہلیت اور نا اہلی کا تعین ہو سکے میر جعفر ہوں یا میر صادق، ان کی غداری عیاں ہے، عین اسی طرح جس طرح شریف برادران ہوں یا انہی کی طرح چوری کھانے والے مجنوں :) پہلے آپ یہ ثابت کریں کہ...
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں؟
  6. قیصرانی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    بقول حسن نثار، ایک فرد جس نے ملٹری اکیڈمی سے تعلیمی اور فوجی کیریئر کا آغاز کیا، دست بدست جنگوں میں حصہ لیا، آپ کے منتخب وزیر اعظم نے آؤٹ آف ٹرن پرموشن دے کر اسے سپہ سالار بنایا اور وہ بندہ آپ کہتے ہیں کہ غدار ہے؟ نواز شریف کو سنبھالنے کے لئے تو محض سعودی شہزادہ کافی ہے :)
  7. قیصرانی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    جیتے رہیئے چوہدری صاحب۔ دیکھتے ہیں باقیوں کے گٹوں گوڈوں میں کتنا دم ہے :)
  8. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    جی حضرت، آپ کا ہی انتظار تھا کہ آپ بھی اس دھاگے کو رونق بخشنے آئیے :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  10. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    تعارف آپ کا تھا نا بھتیجی
  11. قیصرانی

    شوہروں کے خراٹے

    تو یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے جناب۔ آپ ان کی آڈیو ریکارڈ کرنا شروع کر دیں۔ ایک یا دو منٹ بعد انہیں جگا کر کوئی بات کریں تاکہ وہ جاگ جائیں تو ان کی آواز بھی ریکارڈ ہو جائے۔ پھر انہیں خراٹے بمع گفتگو سنوائیے کہ یہ کون ہے :) وارننگ: یہی ترکیب آپ پر بھی آزمائی جا سکتی ہے وارننگ در وارننگ: عین ممکن ہے...
  12. قیصرانی

    شوہروں کے خراٹے

    ویسے جتنا اونچا تکیہ ہوگا، اتنا زیادہ خراٹے ہو سکتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    شوہروں کے خراٹے

    اس کا حل یہ ہے کہ موبائل فون سے خراٹے ریکارڈ کر کے اگلے دن سنوا دیئے جائیں :)
  14. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    یا تو آپ اس بات کو قبول کیجئے کہ آپ کو تم کہہ کر مخاطب کیا جائے یا پھر آپ دوسروں کو آپ کہنے کی عادت ڈالئے
  15. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    دیکھئے محترمہ۔ محفل پر ہم اردو کی وجہ سے آتے ہیں۔ جب آپ اردو کی ترویج کے لئے کام کریں گی تو ہمیں ساتھ پائیں گی۔ باقی مجھے اراکین کے فیس بک پیجز وغیرہ جاننے کا کوئی شوق نہیں کہ اردو زبان سے متعلق میرا شوق یہیں پورا ہوتا ہے
  16. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ہمیں تو صدمہ نہیں پہنچا، البتہ وہ کومے میں پہنچ گئی ہیں :)
  17. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ماشاء اللہ۔ آپ کی کوئی قریبی رشتہ دار ہوں جن کا نام امِ نورالعین ہو؟
  18. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    دیکھئے محترمہ، کسی جگہ جا کر اس کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس کے ماحول کو سمجھا جاتا ہے۔ آپ ذرا مذہبی اور سیاسی دھاگے جا کر دیکھئے کہ کیا ہوتا ہے۔ کل ہی محفل کے ایک رکن نے دوسرے رکن کو گالی بھی دی اور قتل کی دھمکی بھی۔ آپ سے پہلے بھی یہاں بڑے جغادری مذہب کے نام لیوا آئے۔ یہودی والی بات میں اگنور کر...
  19. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    آئن سٹائن نے اسی کج بحثی سے بچنے کو کہہ دیا تھا کہ روشنی کی رفتار کو پہنچنے کے لئے مادہ بھی روشنی بن جائے :)
Top