نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک

    ڈی ڈبلیو ڈاٹ ڈی ای اردو سروس کے مطابق چوری سے بچاؤ والے سیف کو کھولتے ہوئے بے احتیاطی ہوئی جس کے نتیجے میں سر، سینے اور پیٹ پر شدید چوٹیں آئیں
  2. قیصرانی

    ہاہاہا :)

    ہاہاہا :)
  3. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    یہ پاکستان ہے جناب۔ ایسا ملک جہاں پارلیمان ایک مخصوص مدت تک کے غیر آئینی اقدامات کو آئینی بنا سکتی ہے، عدلیہ کے جج اپنے جرم کو خود معاف کر سکتے ہیں تو ایک سابقہ صدر کے ملک چھوڑنے سے کیا ہو جائے گا :) اللہ صحت اور تندرستی عطا کرے :)
  4. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    دس اچھے کاموں کی، جو انہوں نے موجودہ دورِ حکومت میں بخوبی کر لئے :)
  5. قیصرانی

    تجربہ، یا شیخ گیڑے باز شاپراں :P

    تجربہ، یا شیخ گیڑے باز شاپراں :P
  6. قیصرانی

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    پیشگی تو نہیں جناب، یہ تو وارم اپ میچ ہے، دو لاکھ کی تیاری کا :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    شمشاد بھائی کو ایک لاکھ نوے ہزار رنز ناٹ آؤٹ کی مبارکباد :)
  8. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    بھولا نہیں، لیکن لئیق احمد عموماً شریف برادران کی حمایت کرتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    شریف برادران اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں :)
  10. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    یہ بات کہتے ہوئے آپ کا اشارہ آپ کی اپنی طرف تو نہیں تھا کہیں؟ :P
Top