نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ماشاء اللہ۔ آپ کو بھی خوش آمدیدمحفل پر ویسے مطلع کر رہا ہوں کہ یہ اردو کی محفل ہے جہاں مذہب کو آپ ایک طرف رکھ کر تشریف لائیے تو آپ کے اور ہمارے، سب کے لئے بہتر رہے گا
  2. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    مبارک ہو بھتیجی :)
  3. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    اکثر جگہ دیکھا ہے کہ اتنے افراد میدانِ جنگ میں کھیت ہوئے یا کھیت ہو رہے
  4. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    احمد؟
  5. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    احمد؟
  6. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    بالکل۔ ہم ہمیشہ فوجی آمر کو یاد رکھتے ہیں لیکن سیاسی آمر کو بھول جاتے ہیں ورنہ سیاسی آمر تو فرعون سے کم نہیں ہوتے
  7. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    آٹھ آٹھ آنسو کا تو علم نہیں، شاید یہ آٹھ پہر کی طرف اشارہ ہو؟ پرانے زمانے میں دودھ اور کھانے پینے کی چیزیں چھینکے میں لٹکائی جاتی تھیں تو بلی کا نصیب کہ چھینکا ٹوٹا۔ شاید اس وقت بلی واحد پالتو جانور ہوگا جو گھر میں آزاد پھرتا ہوگا؟ این آر او ون ٹو تھری ۔۔۔ ۔
  8. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    کوشش کیجئے کہ شیئرڈ کمپیوٹر پر اپنے گوگل اکاؤنٹ سے براؤزر میں سائن ان نہ ہوا جائے :)
  9. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    سبحان اللہ۔ یعنی جو شخص آئین میں دیگر ترامیم کر سکتا تھا، اس نے "خود کو کافر" قرار دینے کی شق نہیں بدلی؟ ورنہ پاس پورٹ لیتے وقت خود کو کافر کون مانتا ہے :)
  10. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    پھر کیا ہونا ہے استادِ محترم۔ آپ نے تو پوری کہانی بیان فرما دی :)
  11. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    اگر درستگی ہو گئی ہے تو پھر دس کی پابندی بھی ہٹا لیں؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فائن
  13. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    سودے بازی ہو چکی ہے۔ اب صرف اس پر عمل ہونا ہے :)
  14. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    ویسے ایک مشورہ ہے۔ بک مارکس بار بھی ہٹا دیا کریں یا سنسر کر دیا کریں۔ خوامخواہ موویز کی کیٹیگریز دکھائی دے جاتی ہیں ;)
  15. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    عدالت کے رویے سے صاف لگ رہا ہے کہ کیس پر اب صرف ڈرامہ ہی ہوگا، باقی سب کچھ طے ہو چکا :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
  17. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    آپ نے تبصرہ نہیں کیا کہ یہ ایک سال پرانا کالم آج کی خبر میں؟
  18. قیصرانی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    ان کے اپنے ڈاکٹر جنہوں نے اس کے والد کو پاگل پن کا سرٹیفیکیٹ دیا تھا :)
Top