زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فرنی
یمی
قیصرانی
Post #41
جنوری 4، 2014
فورم:
کچن کارنر
فرنی
واہ۔ فرنی میں لہسن کے تراشے :)
قیصرانی
Post #40
جنوری 4، 2014
فورم:
کچن کارنر
آئی ایس آئی اور آئی جے آئی
تو برکت کہاں ہے؟
قیصرانی
Post #11
جنوری 4، 2014
فورم:
تصاویر
31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)
ہمارے ہاں ڈبل ونڈو اور ٹوٹل ٹرپل گلاس ہوتے ہیں۔ باہر چاہے منفی 35 ہی کیوں نہ ہو، گھر کے اندر جتنے زیادہ یا جتنے کم چاہیں، کپڑوں سے گذارا ہو جاتا ہے :)
قیصرانی
Post #63
جنوری 4، 2014
فورم:
تصاویر
عروض کا نیا ورژن
فہرست؟
قیصرانی
Post #18
جنوری 4، 2014
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
تعارف
مجھے کہتے ہیں
شاید اس شق پر آپ نے توجہ نہیں دی ویسے میں ساری انتظامیہ کو ٹیگ کر چکا ہوں۔ اگر انتظامیہ کو اعتراض ہوتا تو وہ درستگی کر چکے ہوتے :)
قیصرانی
Post #28
جنوری 3، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
مجھے کہتے ہیں
یہ ضوابط محفل پر میری آمد سے قبل کے بنائے ہوئے ہیں۔ اس وقت منتظمین میں زیک ، نبیل بھائی اور آصف ہوتے تھے۔ میں نے اصل پوسٹ کا ربط شامل کر دیا تھا۔ اگر اصطلاحات کا ترجمہ ہو جائے تو واقعی اچھی بات ہے :)
قیصرانی
Post #25
جنوری 3، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم
انا للہ و انا الیہ راجعون :(
قیصرانی
Post #6
جنوری 3، 2014
فورم:
آج کی خبر
نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک
مطالبہ تو بلوچستان والے بھی کرتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ اس پر عمل کرنے میں حکمران کتنے سنجیدہ ہوتے ہیں؟
قیصرانی
Post #2
جنوری 3، 2014
فورم:
آج کی خبر
بلاگر کیلئے ویڈیوپلیئر درکار فوری
سوال واضح نہیں ہو رہا۔ آپ کے پاس ویب سپیس اور بینڈ وڈتھ اتنی ہے کہ آپ وڈیو سائٹ چلا سکیں؟
قیصرانی
Post #2
جنوری 3، 2014
فورم:
اردو بلاگنگ
وہ لب۔ پشتو کے مشہور شاعر عبد الباری جہانی کےایک نظم کا منثور ترجمہ
شیئرنگ کا شکریہ :)
قیصرانی
Post #2
جنوری 3، 2014
فورم:
بزم سخن
عروض کا نیا ورژن
عروض کے علم کا تو ککھ پتہ نہیں، والنٹیئر کے طور پر حاضر ہوں سید بادشاہ :)
قیصرانی
Post #5
جنوری 3، 2014
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
آئی ایس آئی اور آئی جے آئی
سی تھری ہو یا گولف، دونوں ہی چھوٹی کاریں ہیں۔ گولف تو سٹیشن ویگن ہے پھر بھی :)
قیصرانی
Post #9
جنوری 3، 2014
فورم:
تصاویر
مبارکباد
تمام محفلین اور عالم اسلام کو ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی مبارک ہو
بارہ کو بھی منائی جاتی ہے۔ بہر طور مقصد یہ تھا کہ اتنے دن قبل مبارکباد دینا کافی سستی کا کام لگ رہا تھا :)
قیصرانی
Post #6
جنوری 3، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
تمام محفلین اور عالم اسلام کو ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی مبارک ہو
ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟ :)
قیصرانی
Post #4
جنوری 3، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے
گوگل کا اپنا کیلنڈر آزمایا؟ ویسے مائیکروسافٹ آؤٹ لُک میں بھی کیلنڈر ہے
قیصرانی
Post #3
جنوری 3، 2014
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)
صفحہ لوڈ ہوئے جا رہا ہے لیکن تصویر نہیں آ رہی۔ سسٹم بھی مناسب طاقت کا ہے اور آپٹنگ فائبر کنکشن :(
قیصرانی
Post #61
جنوری 3، 2014
فورم:
تصاویر
آئی ایس آئی اور آئی جے آئی
اور وہ کشتیاں بھر بھر لوگوں کو اس کنارے سے اس کنارے بھیجتے ہیں :)
قیصرانی
Post #6
جنوری 3، 2014
فورم:
تصاویر
ڈرامہ: بابر کی محبت---تحریر : دوندر شرما / ترجمہ : محمد علم اللہ اصلاحی
بہت عمدہ :) کہیں کہیں جھول محسوس ہوا جیسا کہ ایک مثال یہ رہی: بادشاہ باپ اپنے ولی عہد بیٹے کے سامنے عرض نہیں کرتا
قیصرانی
Post #3
جنوری 3، 2014
فورم:
آپ کی تحریریں
31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)
یہ ہیٹر کم اور ریڈی ایٹر زیادہ ہوا :) آپ کے ہاں ڈبل ونڈو گلاس ہوتے ہیں کہ ٹرپل؟
قیصرانی
Post #59
جنوری 3، 2014
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top