نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    آپ ایسا کیجئے کہ نظریہ اضافیت کی ایک یا دو سطروں کی تعریف پڑھ لیں۔ پھر اس کے بعد اس پر غور کریں۔ جہاں جہاں آپ کی عقل کہتی جائے کہ ہاں اب یہاں یہ ہونا چاہئے، اس کے عین الٹ لکھ دیجئے۔ اس طرح الٹ پھیر کا نتیجہ جو نکلے گا وہ سمجھ آ جائے گا
  2. قیصرانی

    جی بتائیے کس طرح کی معلومات کی فراہمی درکار ہے، تاکہ اسی رحجان والے رکن کو ادھر بھیجا جائے :P

    جی بتائیے کس طرح کی معلومات کی فراہمی درکار ہے، تاکہ اسی رحجان والے رکن کو ادھر بھیجا جائے :P
  3. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    اس دھاگے پر میری مداخلت تھی ہی اسی وجہ سے کہ پرانا رکن ہونے کی وجہ سے میں زیک کا نکتہ نظر جانتا تھا اور اس کی وضاحت کر دی۔ مسئلہ تب پیدا ہوا کہ احادیث کا مطالبہ کرنے والے اور پوسٹ کرنے والے اراکین نے اپنی غلطی کو ماننے سے انکار کیا اور سارا ملبہ زیک پر ہی ڈالا۔ باقی یہ تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں...
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پھر ہمیں مطلع بھی کر دیجئے گا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ وہ بھی بخیریت ہوں گے :)
  6. قیصرانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے۔ آپ اپنے ممدوح "امیر المومنین حضرت علامہ" نواز شریف سے یہ مطالبہ کیوں نہیں کرتے :)
  7. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    اب ایسا بھی نہیں ہے۔ آپ نے ایک غلطی کی تو میں نے نشاندہی کر دی۔ جب میں غلطی کروں تو کیا آپ اسے نظر انداز کر دیں گے؟
  8. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    اگر ایک فرد بیت الخلاء میں بیٹھ کر قرآن کی تلاوت کرنے لگ جائے اور اس کے اس فعل کو ناپسندیدہ قرار دیا جائے تو اس ناپسندیدگی کو قرآن کی توہین کا نام دے دیا جائے گا :)
  9. قیصرانی

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    اس وجہ سے اہمیت دی کہ اس چیف جسٹس نے ابھی تک وہ پر پرزے نہیں نکالے جو افتخار چوہدری نے نکالے تھے :)
  10. قیصرانی

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ نے جن حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا فیصلہ کیا ہے، کے نتائج آنے تک انتظار کر لیجئے :)
  11. قیصرانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    میں جماعت اسلامی کے ریفرنڈم کے بارے اسی محفل پر اپنا تجربہ بیان کر چکا ہوں۔ ذاتی طور پر مجھے عمران خان سے بھی کوئی ہمدردی نہیں اور نہ ہی مشرف کی اس وجہ سے حمایت کرتا ہوں کہ وہ اچھا سیاست دان ہے۔ اس کی خوبی یہی ہے کہ وہ فیصلہ لیتا تھا اور سیاسی مصلحتوں اور سیاسی غنڈوں سے نہیں سمجھوتا کرتا تھا۔ جب...
  12. قیصرانی

    مطمئن رہئے :)

    مطمئن رہئے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میاں صاحب اور بچے سب بخیریت؟
  14. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    آپ پرانے اراکین میں سے ہیں۔ آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ زیک نے اس بارے کیا پالیسی اپنائی ہے۔ پھر طنز فرمانے سے کیا ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں؟
  15. قیصرانی

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    آپ اگر بقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر دیں کہ آپ کی معلومات کی حد تک یہ انتخابات کم از کم اتنے صاف و شفاف تھے کہ اس میں دھاندلی کی شرح 30 فیصد سے کم رہی تو میں ماننے پر غور کر لوں گا :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بہنا۔ الحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں :)
  17. قیصرانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    سیاسی مداری تھے اکثریت تو۔ جمہوری سیاسی جماعت وہ ہے جو ہر چند سال بعد اپنے اندر الیکشن کرا کے عہدے دار چنے۔ باقی آپ دنیا کو چوکور بھی ثابت کر سکتے ہیں اور گول بھی :)
Top