معذرت قیصرانی بھائی۔۔ تاخیر سے سمجھا۔۔۔ :) پر اب سمجھ گیا۔۔۔ ویسے آج کل میں نے اس موضوع پر اک تحریر لکھنی شروع کر رکھی ہے۔۔ ۔پتا نہیں مکمل کب ہوگی۔۔۔ :rollingonthefloor:
آپ کو تو شفاء حاصل ہے۔۔ آپ کو کس نے کہا بہترین مانیں۔۔ لیکن اگر آپ کو کسی اور سے آرام نہیں آتا۔۔ اور لوگ اس کو بیکار ڈاکٹر کہتے ہیں۔ تو کیا آپ ان کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیں گے۔۔