نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    جی سرکار۔۔ یہ نیلم بس ایویں جان بوجھ کر انکساری دکھاتی ہے۔۔ اچھا بھلا لکھ لیتی ہے۔۔۔ :) اور بقیہ بات کے لیے صد ہزار متفق۔۔۔ میں بھی بہت کچھ لکھنا چاہتا تھا۔۔۔ پر سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں اور کیا چھوڑ دوں۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    ایسا کیا ہے فاتح بھائی اس موضوع میں۔۔۔۔ :shock:
  3. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    شکریہ حکایتی۔۔۔ :) اور تم اچھا بھلا تو لکھتی ہو۔۔ اور کتنا لکھنا ہے تم نے۔۔۔۔ :) ورق سادہ سے کالا کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ پین میں سیاہی بھر لی جائے۔۔ خالی پین گھمانے سے تو سادہ ہی رہے گا۔۔۔ :) اور جذبات کے اظہار کے لیے میرے مکتب میں داخلہ لے لو۔۔۔۔ داخلہ فیس آجکل معاف ہے پہلے 5 طلباء کے لیے۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ویسے اچھے تاثر کے لیے وہی مناسب ہے۔۔۔ :laughing:
  5. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مرنے کے بعد مرضی نہیں چلتی۔۔ میں کتبے پر لکھوا دوں گا۔۔۔ یہاں اک جہاں دیدہ دفن ہے۔۔۔۔:devil:
  6. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    وہ صندوق والا معاملہ بئی۔۔ روز ایاز کا صندوق کھولنا۔۔۔ بقیہ وزیروں کا دیکھنا۔۔۔ نہ بئی نہ۔۔۔ یہ نہیں چلنے والا۔۔۔۔ :laughing:
  7. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یہ مقولہ میں نے اپنی کم علمی اور الفاظ کے قحط کی وجہ سے ایجاد کیا ہوا ہے۔۔۔ الحمداللہ اب رٹ گیا ہے۔ ہر جگہ صحیح اک جیسا ہی لکھ لیتا ہوں۔۔۔ :devil:
  8. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ اکبر کو جتنی گالیاں دیتی ہے قوم دین الہی کی وجہ سے۔۔۔۔ میں انکا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔۔ کوئی اور بادشاہ تلاش کیا جائے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  9. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    نعمان سرکار اک بات لازماً کہوں گا۔۔۔ گرچہ اردو میں انگلش کا تڑکا مجھے بھی پسند نہیں۔۔۔ کہ جو تحریر کی روانی لکھتے وقت ہوتی ہے۔۔ وہی اس کا اصل حسن ہوتی ہے۔ اگر بعد میں تحریر کے اندر الفاظ ڈھونڈ ڈھونڈ کر بدلنے کی کوشش کی جائے۔ صرف اس لیے کہ اہل نظر کے لیے طراوت کا باعث ہو۔۔۔ تو یاد رکھیے تحریر کی...
  10. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔۔ احترام اور خوف کے جذبوں میں بہت باریک سی سرحد ہوتی ہے۔ ہماری مائیں احترام سکھاتے سکھاتے ہمارے دلوں میں خوف بٹھا دیتی ہیں۔ میں بھی اپنے بابا سے بہت ڈرتا تھا۔ پر بابا نے آج تک کبھی ڈانٹا بھی نہیں۔۔ اور پھر بابا سب سے اچھے دوست بن گئے۔۔۔ اب دنیا کے ہر آدمی سے بات چھپائی جا...
  11. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہاں ہاں۔۔ یہاں کوئی بھی میری جی حضوری نہیں کرتا۔۔۔:laugh: اپیا اک جی حضور نوازنے پر دل سے شکرگزار ہوں۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یہ متفق پہلی لائن کے لیے نہیں تھا۔ :) اور آپکی بات قابل غور ہے۔ اس پر مزید بات ہوگی۔۔ کیا ہے کہ ذہن ابھی کہیں اور الجھا ہے۔ اور وقت کی کمی کے باعث ہرگز نہیں لکھنا چاہتا۔ صبح انشاءاللہ جواب تحریر کروں گا۔ :) آپ سے مراسلت کرنا کم علم کے لیے باعث افتخار ہے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    شکریہ سر۔۔ محنت ساری نعمان رفیق مرزا بھائی کی ہے۔۔۔ ہمیں تو زبیر مرزا بھائی نے آواز دی تو تحریر اتنی بھائی کہ دل کیا کچھ تو اس ضمن میں اپنے ناقص خیالات سے اضافہ کیا جائے۔ آپ کی طرف سے شرف قبولیت ملا۔ دل بڑھ گیا۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    دیر مت کیجیے۔۔۔۔ قبل اس کے کہ واقعی آپ کا فون خلل کا باعث ہو۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    ہم کو آخری بات بہت اچھی لگی۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    ارے گڑیا اتنا سنجیدہ لینے کی ضرورت نہ تھی۔۔ میں مذاق کر رہا تھا۔۔۔ :) اب کیا آگے لکھا کروں کہ یہ مذاق تھا۔۔۔۔ :evil:
  17. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    جی اپیا بہت کچھ لکھنا چاہتا تھا۔۔۔ بہت کچھ ۔۔۔۔ پر الفاظ یادوں کی روانی کے سامنے ہار گئے۔۔۔۔ اور سلام ضرور کہوں گا اپیا :)
  18. نیرنگ خیال

    ماں اور میرا بچپن

    اک تو میری تحریر کو شئیرنگ کہہ دیا۔۔۔ :cautious: کیوں۔۔۔ o_O اور بابا بھی مجھے اک کہانی سناتے تھے۔۔ "شیر کے کنگن" کے نام سے۔۔ پر وہ بڑی بور تھی۔۔۔ میں بابا کو کہتا تھا۔۔ بابا یہ نہیں کوئی اور۔۔۔ :) اور بقیہ ساری باتوں سے صد ہزار متفق :)
  19. نیرنگ خیال

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    بئی شروع سے آخر تک "آمین" کو چھوڑ کر سارا مراسلہ ہی بڑا مخولیہ تھا۔۔۔ :rollingonthefloor: وہ تو کسی سے لکھوائی تھی۔۔۔ ورنہ ہم تو اصلاح خود لینے والے ہیں۔ :) :) ویسے شکریہ ;) بڑے عرصہ بعد کسی نے تعریف کی ہے۔۔ :p
Top