یہ بات درست ہے کہ بہت سوں کی بہت سی کہانیاں سنا رہے۔۔۔ اب ہر آدمی کے پاس موبائل ہے تو کچھ چھپا نہیں سکتے۔۔ لیکن ایم-کیو-ایم بھی دودھ کی دھلی نہیں۔۔۔۔ انیس بھائی دوسروں پر کیچڑ اچھال کر اپنے دامن پر لگا داغ تو صاف نہیں ہوتا۔۔۔ اپنا دامن تو صاف کرنے سے صاف ہوتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر کراچی کی کسی...