اصیل اور بنیادی شکل تو تنازُع ہی ہے۔ ۔ ( تشاکل تفاعل تغافل وغیرہ کی طرح تیسرے حرف پر پیش کے ساتھ )۔
میرے خیال میں اسے چیلنج تو نہیں کیا جاسکتا البتہ اردو میں رائج بہر حال تنازعہ ہے (اصل شکل نہیں ، نہ جانے کیوں اور کس طرح )۔اور رواج کے خلاف چلنے میں بھی مشکل ہے بہت سے اصیل الفاظ اصل شکل سے ہٹ...