نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    کہاں غائب ہو گڑیا۔۔۔ بئی کوئی رونق میلہ نہیں لگا رہی آج کل۔۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    اللہ اکبر دل کانپ جاتا ۔۔۔۔ :( اللہ سب کو محفوظ رکھے۔ یہ قدرتی آفات ہمارے اعمال ہی کا نتیجہ ہیں جو ہمیں سمجھاتی ہیں کہ ابھی وقت گزرا نہیں۔ ابھی توبہ کا در کھلا۔۔ ۔۔ اللہ سب پر اپنا رحم فرمائے۔ اور سب کو سب آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین
  3. نیرنگ خیال

    محمد یٰسین رضا : یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں

    بہت عمدہ۔۔۔ ساحر جیسے بھی جنتا جنتا کا رونا روتے روتے مر گئے۔۔۔ چلو کوئی تو آیا ان کی کمی پوری کرنے کو۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    درویش

    اس کے دماغ پر اثر ہو تو گیا ہے۔ :bighug: کبھی حکایتیں :p کبھی روایتیں o_O کبھی ڈرامے :) تو کبھی شاعری :evil: اب تو دعا ہی حل رہ گیا ہے۔۔۔ :clown:
  5. نیرنگ خیال

    یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے

    بڑی بات ہے۔۔ آگئے آپ بھی کدھر غائب تھے اتنے دن سے۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    "م" سے شادی

    ہاہاہاہاہا :laugh: اللہ آپ کو اور بلندی عطا فرمائے۔ :) آمین
  7. نیرنگ خیال

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بٹ جی چھا گئے او قسمیں۔۔۔ چھا گئے او۔۔۔ اج فخر محسوس ہوریا ائے کہ تہاڈے ورگے ارفع لوکاں نال سنگت ائے۔۔ جیوندے رہو۔۔۔ تے وسدے رہو۔۔۔ جتھے پیر اوتھے خیر۔۔ رب وارث ہوئے۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    میں اب تک چل رہا ہوں

    خوب انتخاب۔۔۔ :) اب گرنے سے پہلے کہیں بیٹھ جانا۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے

    بہترین ہے۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    دعوے اور دلیلیں

    جہاں جون کا نام آجائے۔۔ وہاں معیار پر غور کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ جون بس جون ہے۔ اور میں اسکا پرستار ہوں۔۔۔ بہت عمدہ اقتباس نیلم۔۔ شکریہ :)
  11. نیرنگ خیال

    ماں

    بلا تبصرہ
  12. نیرنگ خیال

    درویش

    اثر والی ہوں تو اثر ہو ۔۔۔ ویسے اب اگر یہاں زیادہ مذاق کیا تو حکایتوں کے خوش زبان قسم کے ٹھیکیدار آجائیں گے۔۔۔ :) اس لیے یہاں سے اللہ حافظ۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    لاکھ ملتے ہیں ہم بہانے سے

    شکراً یا حبیبی :)
  14. نیرنگ خیال

    لاکھ ملتے ہیں ہم بہانے سے

    شکریہ نیلم :)
  15. نیرنگ خیال

    درویش

    بہت عمدہ حکایتی۔۔۔ اب تو حکایتوں کا وہ قحط ہے کہ الاماں۔۔۔ :) بہت خوبصورت تحریر۔۔ شکریہ :)
  16. نیرنگ خیال

    درویش

    پر آپ نے اپنا نام دَرویش رکھا ہوا ہے نہ کہ دُرویش :)
Top