میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔۔
کسی دور میں میرا انٹرنیٹ پر نام بلیک مامبا ہوتا تھا۔۔ ابھی بھی ٹیکنالوجی کی اکثر ویب سائٹس اور فورمز پر Spottier Python کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں۔۔۔ بلیک مامبا میرا پسندیدہ سانپ ہے۔ اس کی وجہ اس کی چستی، پھرتی اور حملہ کرنے کے فیصلہ کی صلاحیت ہے۔ اتنے انسان کوبرا کے کاٹے...