نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سنا ہے سندھ کے حالات پنجاب سے بہت بہتر ہیں۔۔ تو کیا اب کراچی مسلمانوں سے خالی ہوگیا ہے۔۔۔ :ڈی

    سنا ہے سندھ کے حالات پنجاب سے بہت بہتر ہیں۔۔ تو کیا اب کراچی مسلمانوں سے خالی ہوگیا ہے۔۔۔ :ڈی
  2. نیرنگ خیال

    ساغر اعظمی : دھوپ میں غم کی جو میرے ساتھ آیا ہوگا

    جن کے ہونٹوں پہ تبسم ہے مگر آنکھ ہے نم اس نے غم اپنا زمانے سے چھپایا ہوگا بے تعلق سی فضا ہوگی رہِ غربت میں کوئی اپنا ہی ملے گا نہ پرایا ہوگا واہ بہت ہی عمدہ انتخاب سر۔۔۔ زبردست (y)
  3. نیرنگ خیال

    :( اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔ ویسے تو آجکل بجلی پاکستان میں کھمبے پر گرنے کو بھی...

    :( اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔ ویسے تو آجکل بجلی پاکستان میں کھمبے پر گرنے کو بھی نہیں۔۔ لیکن اب کیا ہم محفل پر بھی شعر لگانا چھوڑ دیں۔۔۔ :(
  4. نیرنگ خیال

    ترقی ہو رہی ہے

    ہمیں ملتی رہے امداد دنیا سے مسلسل فقیری کو ہے اپنایا، ترقی ہو رہی ہے واہ بہت خوب۔۔۔۔ :laughing::rollingonthefloor:
  5. نیرنگ خیال

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    میں نے سوچا آپ برسوں سے اس شعبہ سے جڑے ہیں۔۔ آپ کو پتا ہی ہوگا۔۔۔ :cautious::censored:
  6. نیرنگ خیال

    صاحب آپ غلط سمجھے

    احمد بھائی :) یہ بہت زیادہ ہے احقر کے لیے۔۔ :) :notworthy:
  7. نیرنگ خیال

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    ہی ہی ہی۔۔۔ ہم نے تو روایتاً لکھا ہے۔۔۔ جسے گلزار صاحب کہتے ہیں عادتاً تم نے کر دیے وعدے عادتاً ہم نے اعتبار کیا بس وہی ہم نے بیان داغ دیا۔۔ سمجھا کریں ناں۔۔ اس طرح کے بیانات سے ادبی ہونے کا تمغہ لگ جاتا ہے۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    احمد ندیم قاسمی بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا - احمد ندیم قاسمی

    نہ بھول پائے وطن کو جلا وطن جیسے ہر آدمی کا تعلق ارم کے ساتھ رہا واہ بہت خوب انتخاب۔۔ زبردست
  9. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  10. نیرنگ خیال

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    بجلی کے جانے کی باتیں بجلی کے آنے کی باتیں یہ بجلی بائی بڑی مشہور ہے پاکستان میں۔۔۔ ;)
  11. نیرنگ خیال

    چھوٹی موٹی "دیوانی" چلے گی۔۔ ویسے بھی "دیوانی" فیشن میں" ان" ہے :)

    چھوٹی موٹی "دیوانی" چلے گی۔۔ ویسے بھی "دیوانی" فیشن میں" ان" ہے :)
  12. نیرنگ خیال

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    واہ زبردست۔۔۔ :zabardast1: بقول خدائے سخن اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبی ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
  13. نیرنگ خیال

    نہیں۔۔۔ اس کو تھوڑی بتانی ہیں یہ باتیں۔۔۔ :ڈی

    نہیں۔۔۔ اس کو تھوڑی بتانی ہیں یہ باتیں۔۔۔ :ڈی
  14. نیرنگ خیال

    سیاسی کارٹونز

    الیکشن کے بعد
  15. نیرنگ خیال

    "الف" ردیف کی طرز پر ترتیب دے رہے ہیں کیا دیوان۔۔۔ ہاہاہاہہا سیدھی سیدھی کتاب چھاپیں۔۔ ۔یہ الف...

    "الف" ردیف کی طرز پر ترتیب دے رہے ہیں کیا دیوان۔۔۔ ہاہاہاہہا سیدھی سیدھی کتاب چھاپیں۔۔ ۔یہ الف بے کے چکر میں نہ پڑیں۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    حسن آراء تمہیں معلوم ہے کیا ۔۔۔۔ تمہارا کچھ نہ کہنا شاعری ہے

    حسن آراء تمہیں معلوم ہے کیا ۔۔۔۔ تمہارا کچھ نہ کہنا شاعری ہے
  17. نیرنگ خیال

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ زبردست خاکسار کا دیوان خاک نشیں ہونے سے پہلے ہی آرہا ہے ناں۔۔۔۔ :)

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ زبردست خاکسار کا دیوان خاک نشیں ہونے سے پہلے ہی آرہا ہے ناں۔۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    نیلم تم کو اس بات سے کیا معلومات ملی ہیں۔۔۔۔۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    بہت خوب۔۔ وادی کیلاش جانے کا ویسے کسی محفلین کو اتفاق ہوا ہے۔۔۔ :)
Top