نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ آپ کو بتا یا جائے ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کیجیئے گا میں ٹھنڈا گرم دونوں پیش کروں گا ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کولڈ ڈرنک بھی یاد آتا ہو گا پھر تو ؟ کاف سے
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور بھی بہت مچاتی ہیں یہ ٹرینیں ۔ چھکاچھک۔چھکاچھک۔چھکاچھک۔چھکاچھک۔چھکاچھک
  5. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    اس لفظ پر تو تنازعہ تک ہو جاتا ہے جیسا کہ لفظ تنازعہ پر تنازعہ ہوتا ہے کہ درست لفظ تنازُع ہے۔ :)
  6. سید عاطف علی

    میرے خواب

    کیا آپ کو کسی نے یہ نصیحتیں کیں ؟ (خواب میں نہیں حقیقت میں ۔)
  7. سید عاطف علی

    تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب . صادق حسین ایڈووکیٹ

    بقیہ غزل سے ایک اور راز کھلا کہ یہ شعر تو ذو بحرین بھی ہے ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    جی ہاں یہ عربی میں آزمانے کے معنی میں آتا ہے جب کہ اردو میں فساد ،جھگڑا اور مشکل وغیرہ کے لیے مستعمل ہے ۔اور یہ بات قابل غور ہے کہ فساد اور جھگڑا ہمیشہ متعلقہ فریقوں کے لیے کئی جہات سے آزمائش ہوتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    اس ضمن میں ایک عربی لفظ تکلیف ذہن میں آیا ۔ اس کے معنی ذمہ داری یا اسائنمنٹ۔ڈیوٹی ۔ کے ہوتے ہیں (قرآن کی آیت ۔ لا یکلف اللہ ۔۔الخ) لیکن یہی لفظ اردو میں درد دکھ وغیرہ کے معنی میں مستعمل ہے ۔ لیکن تعلق دیکھیئے کہ کسی پر کوئی ذمہ داری ڈالنا عموما اس کے دکھ درد میں ایک گونہ اضافے کا سبب بھی بنتا...
  10. سید عاطف علی

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    آپ کو بہ کیبورڈ خود لکھنا چاہیئے تھا ۔ :) شاعر کے نام کے ساتھ ۔
  11. سید عاطف علی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آج کل کی سیریزوں سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیسٹ میچ کا زمانہ ختم ہوتا جارہا ہے :) کسی ٹیم میں وہ پہلا سا ٹیمپریمنٹ نہیں نظر آرہا ۔ کیا یہ میرا ہی خیال ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    میرے خواب

    ماشاءاللہ آپ کافی کثرت سے خواب دیکھتے ہیں ۔ کیا ایسا روزانہ ہی ہوتا ہے ؟یعنی کوئی نہ کوئی خواب ۔۔۔۔ ویسے ہم تو زیادہ تر خواب دن میں دیکھتے ہیں وہ بھی جاگتی آنکھوں سے ۔ :) نیند والے خواب کم ہی آتے ہیں البتہ آتے ضرور ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    یہ کس شاعر کا کلام ہے۔

    تندی ء باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔ یہ شعر بھی اسی قبیل کا ہے ۔ البتہ کچھ کلام تو ہر اعتبار سے انتہائی مفلوک الحال ہو کر بھی شاعر مشرق سے منسوب ہوتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    اب کے بار کراچی میں آپ سے ملاقات ضرور ہو گی ۔ معلوم نہیں کب لیکن ضرور ۔ان شاء اللہ

    اب کے بار کراچی میں آپ سے ملاقات ضرور ہو گی ۔ معلوم نہیں کب لیکن ضرور ۔ان شاء اللہ
  15. سید عاطف علی

    یہ کس شاعر کا کلام ہے۔

    یہ تو طے ہے کہ کم از کم شاعر مشرق کا نہیں ہے ۔ اس معاملے میں شاعر مشرق پر پہلے ہی بہت ستم ڈھایا جاچکا ہے بلکہ جارہا ہے۔
  16. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اسے ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ : فارسی کلام و تلفظ میں نون کی خاصیت ہے کہ وہ حروف مد (الف و اور ی ) کو بسا اوقات اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جبکہ اردو کے نطق و تلفظ کا مزاج یوں ہے کہ یہی حروف مد واضح اور ظاہر رہتے ہیں اور نون کو شعری اور بحری آہنگ سے مطابق کرنے کے لیے غنہ کردیا جاتا ہے جس کی بنیادیں...
  17. سید عاطف علی

    پاکستان میں موبائل فون رجسٹریشن سے متعلقہ معلومات

    اس دھاگے میں ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ،موبائل فون رجسٹریشن سے متعلق معلومات جمع کی جا نے کی درخواست ہے ۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ محض مصدقہ ( اتھینٹک ) معلومات شریک کی جائی تاکہ مفاد عامہ کا دائرہ مستحکم رہے اور دھاگے کے زائرین و قارئین تک ضروری باتیں پہنچ جائیں۔ سو ایک سوال سے آغاز کرتے ہیں ۔...
  18. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ارے بھئی یہ کیسا آغاز ہوا آج۔ اتنی جلد ایک آؤٹ ؟
  19. سید عاطف علی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    کہتے ہیں جس کو عش۔۔۔
Top