نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ضرب الامثال

    یہ تو مدیران کا کام ہے۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبن نہ کرو، سب کچھ کھاؤ پیو حلال اشیاء میں سے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھوپ میں بیٹھنے کا دل چاہ رہا ہے میرا تو ۔ کیوں کہ ٹھنڈ بہت ہے۔
  4. سید عاطف علی

    ضرب الامثال

    دلچسپ دھاگا ہے ۔ کیا یہ بہتر نہ ہو گاکہ اس دھا گے میں محاورے کی جگہ ضرب المثل ہو ۔ محاورہ تو لفظ کو کسی خاص پہلو میں ڈھلے ہوئے معنی تک محدود رکھتا ہے اور اس کے پیچھے کوئی کہانی عموما نہیں ہوتی ۔ جیسے ہوا کھانا ، آنسو پینا ،لہو رونا ،سبز باغ دکھانا،ہونٹ سینا وغیرہ لیکن ضرب المثل البتہ اپنے پیچھے...
  5. سید عاطف علی

    «شبِ یلدا» کیا ہے؟

    بہت دلچسپ !!!
  6. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    کثرت سے استعمال کرنے کا ارادو ہو تو پوائنٹ شوٹ ٹھیک رہیں گے ۔ ایس ایکس 60 کیننن ۔ اور نیکون پی 900 بہترین انتخاب ہیں کیوں کہ لینس وغیرہ کی ضرورت نہیں رہتی آپٹیکل پاور بہت بہترین ہوتی ہیں اور یہی ان کا خاص جوہر ہے۔۔۔ لیکن اگر مینوئل سیٹنگ سے تجربات کرنا ترجیح ہوں تو ایس ایل آر زیادہ ٹھیک...
  7. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    جو حکم مرے پیارے بھیا۔ بھئی املاء کی طرف محض اشارہ مقصود تھا ۔ شخصی تنقیص ہر گز نہیں۔
  8. سید عاطف علی

    ایک نئی بحر کا تجربہ اور میری تک بندیاں

    یہ مصرع عجز بیان کا شکار ہے ۔ بندش چست نہیں اور مافی الضمیر سے موافق نہیں ۔ "تو" یہاں ٹھیک نہیں ۔ بقیہ اشعار خوب رواں ہیں ۔ آخری مصرع البتہ کچھ کمزور ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    دوسرا مصرع اس طرح جائز نہیں ۔ ع کا حرف الف کی طرح ادغام قبول نہیں کرتا ۔ "حالت دل" کر سکتے ہیں لیکن آپ شاید فردا کی مناسبت سے حال لانا چاہ رہے ہوں گے ۔ سو یہ درست نہیں۔ مخاطب کے صیغے کے لیے جمع کی طرح کا نون غنہ نہیں آئے گا۔ مطلع کچھ کمزور ہے دولخت سا لگ رہا ہے ۔ اسی طرح مقطع بھی کچھ کمزور ہے...
  10. سید عاطف علی

    انٹرنیٹ سے پاکستان کے موبائل پر ایس ایم ایس ۔

    پہلے کچھ ویب سائٹس پر سے پاکستان لک موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیجا جاسکتا تھا اور شاید ممنوع بھی نہیں تھا ۔ کیا اب بھی کوئی ایسا نظام میسر ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    سکھا دے راستہ جو کچھ اسے حاصل سمجھ لینا ۔۔۔۔ طلب اصلاح

    یہاں قتل کا لفظ درست نہیں بحر کے مطابق۔ ضروری تو مقابل کو نہیں ہے قتل کر دینا ۔ اس طرح کیا جاسکتا ہے ۔ سمندر کا سفر ہے اور وہ تاریکیوں میں ہے جہاں پر کشتی ٹکرائے اسے ساحل سمجھ لینا یہ شعر کچھ مبہم سا ہے پہلے مصرع کی وجہ سے، کچھ عجز بیان بھی ہے ۔البتہ پہلا مصرع اسطرح بہتر ہوسکتا ہے ۔ دوبارہ کہا...
  12. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    نیز یہ کہ ایطا ،تنافر اور دیگر عیوب اساتذہ کے کلام میں مل بھی جاتے ہیں ۔ لیکن یہ زیر تنقید ضرور آتے ہیں۔ البتہ استاد کی استادی میں نمایاں نہیں ہو پاتے ۔ اساتذہ جو ہوئے۔
  13. سید عاطف علی

    برائے اساتذہ

    خلوت میں جب کسی کو نہ پایا ادھر ادھر گھبرا کے دیکھتے تھے وہ کیا کیا ادھر ادھر شاید شعر اس طرح ہو گا۔ لیکن یہاں اصلاح سخن میں اصلاح کس کی طلب کی گئی ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کا حرف ذرا مشکل ہی سے پکڑ میں آتا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری میں تو سر پھوٹ بھی سکتا ہے ۔ احتیاط رکھیئے گا۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضیق اللحود سے محفوظ رہیں ہم سب ۔آمین
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    سب سے پہلے بحر اور وزن کا ادراک کریں یہ شعر کے کیے از حد ضروری ہے اس کے بغیر کتنے ہی خوبصورت الفاظ ہوں اچھا شعرنہیں بنتا ۔ اس کے لیے الف عین صاحب کی رائے پر توجہ دیں۔
Top