تیلے بھائی اگر تو آپکا نکاح نہ ہوا ہوتا تو پھر چاھے شوق سے کینڈا کو نکل جاتے۔ مگر اب بات دوسری ہے آپکی بیوی ہے اس بچاری کو کس کئے کی سزا دو گے؟ جانتے تو ہو کتنا کتنا عرصھ بیت جاتا ہے سیٹل ہونے میں ۔ دس سال، پندرہ سال ، پانچ سال ،
بندے جاتے تو سٹوڈنٹ ویزہ کو ہی ، مگر میرے سامنے بہت بہت...