:P :D
خوشگوار شادی صرف حضرت آدم اور بی بی حوا کی تھی
حضرت آدم کو یہ نیہں سننا پڑتا تھا کہ کیسے کیسے بہتر مرد بی بی حوا سے شادی کرنے کے خواہاں تھے، اور بی بی حوا کو یہ نیہں سننا پڑتا تھا کہ حضرت آدم کی اماں کتنا عمدہ کھانا پکاتیں تھیں۔
:roll: کیوں مجھے کیوں غصہ کروایا جائے گا؟ نہ بھی کروا گے تو مجھے تو ایسے ہی بڑی جلدی آتا ہے اور تب آپ سب کی خیر نیں ۔ غصہ میں جو جو میرے سامنے آتا ہے رگڑا جاتا ہے۔
:P
نیہں خیر برتن نہ بھی دھوئے جائے تو باقی کے بہت سے کاموں میں ہاتھھ بٹایا جاسکتا ہے۔ اگر ہاتھھ بٹانے والا سمجھدار ہو ،
کام اپنے ہی کرتے ہیں اپنے گھر ، کے۔
نہ کہ کسی اور کے جاکے برتن دھونے پڑتے ہیں ۔ :P
بچے تو ظاہر ہے خوش ہی ہوتے ہیں بس موؤئ ہونی چاہیے ، ساتھ میں پاپ کارن ، کولڈ ڈرنک ، آیئس کریم ، پھر کونسا بچہ ہوگا جس کو موؤئ پسند نہ آئے۔ :P
اک چھوٹے سے بچے کی موؤئ تھی جس کے چہرے پر اک ماسک کی پاور ہوتی ہے اور وہ اچھل کود کرتا ہے۔
ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:P :)