kids movie, 'sun of the mask,.

تیشہ

محفلین
یہ آج کی موؤئ جو میں بچوں کو سنیما دیکھا کے لائی ۔
سن آف دی ماسک ،
بچوں کی موؤئ ہے مجھ سے تبصرہ کرکے
تفصیل لکھنے نیہں ہوتی۔ :p
 
تیشہ

محفلین
بچے تو ظاہر ہے خوش ہی ہوتے ہیں بس موؤئ ہونی چاہیے ، ساتھ میں پاپ کارن ، کولڈ ڈرنک ، آیئس کریم ، پھر کونسا بچہ ہوگا جس کو موؤئ پسند نہ آئے۔ :p
اک چھوٹے سے بچے کی موؤئ تھی جس کے چہرے پر اک ماسک کی پاور ہوتی ہے اور وہ اچھل کود کرتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
میری موؤئ کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ اب لگنے لگی ہے ‘ پینک روم ،

جب دیکھ لوں گی تو ذرا سا تبصرہ کر دوں گی۔

:p
 
تیشہ

محفلین
PANIC ROOM .

Story of mum & daughter, who buy banglow. They live alone in that big house. One night when they were about to sleep when 4 thieves break in. Then mum & daughter runs and hide in panic room nad locks it. Thievs also sits outside the room. .
اب یہاں سے انوں نے اپنے آپکو بچانا ہوتا ہے ساتھ ہیلپ مگر وہ اس روم سے باہر نیں نکل سکتیں اور اسی روم میں سارے گھر کا سسٹم سیٹ ہوتا ہے جہاں سے وہ وڈیو سے ان چاروں کو دیکھتیں ہیں ۔ اور پھر آگے سٹوری بہت اچہی ہے۔ کیسے وہ سب کرتیں ہیں۔
اب مجھ سے اور تبصرہ نیہں لکھنے ھوتا ۔ :p
بہت ہوگیا
 
ماوراء

محفلین
باجو۔ یہ کون سا چینل ہے۔ جہاں ہر دن آپ کی من پسند ہی مووی لگ جاتی ہے۔میں تو جس دن سارے کاموں سے فارغ ہو کر دیکھنے بیٹھوں۔اسی دن خدا جانے کیا لگ جاتی ہے۔ :(
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو۔ یہ کون سا چینل ہے۔ جہاں ہر دن آپ کی من پسند ہی مووی لگ جاتی ہے۔میں تو جس دن سارے کاموں سے فارغ ہو کر دیکھنے بیٹھوں۔اسی دن خدا جانے کیا لگ جاتی ہے۔ :(

شکر ہے تم آئی تو ۔ ورنہ آج میں سناتی مگر نوبت نیہں آئی ۔
ہاں تو یہ آٹھھ چینیل لیے ہوئے ہیں میں نے۔ سکائی، )ڈش)
ہے اور یہ آٹھھ میں نے صرف انگلش موؤئ کے لگوائے چینیل،
ان پر روز کی موؤئ لگتی ہیں ، اور میرا وقت رات کا ہی ہوتا ہے تو دیکھتی ھوں۔ وسیسے تو پی۔ٹی۔وی۔ جیو۔ اے۔آر۔ اور کچھ اور اپنے چینل ہیں مگر یہ میں سکائی چینیل کا الگ سے دوسرے چینیلز سے پے کرتی ہوں منتھیلی۔ ان آٹھھ پر صرف انگلش موؤئ ہی ہوتیں ہیں ۔ میں سب چیک کرتی ہوں جو مجھے زیادہ اچھی لگ رہی ھو اسکو دیکھتی ہوں سب اک ہی وقت سٹارٹ ہوتی ہیں اس لئے اک ہی وقت سب نیہں دیکھنے ہوتیں جو اچھی مزے کی لگے وہی دیکھتی ہوں ، یہ پینیک روم بہت اچھی ہے ۔ رات میں سانس روکے دیکتھی رہی جلدی سے دونوں بچاریاں روم میں بند ہو کے بیھٹی تیہں ،
ماورہ آج اک چینیل پر لگ رہی ہے ‘ فون بوتھھ ‘ نام سے ہی بڑی دلچسپ لگ رہی ہے۔ میں ابھی دیکھوں گی کل بتاوں گی۔
:)
 
F@rzana

محفلین
،

بوچھی مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بقیہ کی طرح صرف ایشین چینلز نہیں دیکھتیں، انگلش موویز سے نالج بھی کافی اضافہ ہوتا ہے، میرے پاس بھی اسکائی موویز کے سب چینلز ہیں، ابھی گوتھیکا اور؛دی پنیشر؛ جان ٹراولٹا کی لگنے والی ہے باقی سب میں یہی دونوں اچھی ہین، خاص طور پر گوتھیکا بہت اچھی ہے۔ ہیپی ویوونگ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ ، ایشین چینیلز دیکھتے ہیں میرے بچے ، من کے سچے ۔ :p
جب میں نے کچھ دیکھنا ہو اسوقت وہ اپنے دیکھتے ہیں ایسے میں ہماری لڑائی ہی چھڑی رہتی ہے ،
پھر میں انکو نو بجے سلا دیتی ہوں صبح سکول جانا ہوتا ہے بہانہ اچھا ہوتا ہے ،
پھر میرے چینل ہوتے ہیں۔ :p :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو۔ یہ کون سا چینل ہے۔ جہاں ہر دن آپ کی من پسند ہی مووی لگ جاتی ہے۔میں تو جس دن سارے کاموں سے فارغ ہو کر دیکھنے بیٹھوں۔اسی دن خدا جانے کیا لگ جاتی ہے۔ :(

شکر ہے تم آئی تو ۔ ورنہ آج میں سناتی مگر نوبت نیہں آئی ۔
ہاں تو یہ آٹھھ چینیل لیے ہوئے ہیں میں نے۔ سکائی، )ڈش)
ہے اور یہ آٹھھ میں نے صرف انگلش موؤئ کے لگوائے چینیل،
ان پر روز کی موؤئ لگتی ہیں ، اور میرا وقت رات کا ہی ہوتا ہے تو دیکھتی ھوں۔ وسیسے تو پی۔ٹی۔وی۔ جیو۔ اے۔آر۔ اور کچھ اور اپنے چینل ہیں مگر یہ میں سکائی چینیل کا الگ سے دوسرے چینیلز سے پے کرتی ہوں منتھیلی۔ ان آٹھھ پر صرف انگلش موؤئ ہی ہوتیں ہیں ۔ میں سب چیک کرتی ہوں جو مجھے زیادہ اچھی لگ رہی ھو اسکو دیکھتی ہوں سب اک ہی وقت سٹارٹ ہوتی ہیں اس لئے اک ہی وقت سب نیہں دیکھنے ہوتیں جو اچھی مزے کی لگے وہی دیکھتی ہوں ، یہ پینیک روم بہت اچھی ہے ۔ رات میں سانس روکے دیکتھی رہی جلدی سے دونوں بچاریاں روم میں بند ہو کے بیھٹی تیہں ،
ماورہ آج اک چینیل پر لگ رہی ہے ‘ فون بوتھھ ‘ نام سے ہی بڑی دلچسپ لگ رہی ہے۔ میں ابھی دیکھوں گی کل بتاوں گی۔
:)

دیکھا ، مجھے الہام ہو گیا تھا۔ کہ مجھے ڈانٹ پڑنے والی ہے۔ اس لیے میں آ گئی۔نام کا کچھ تو اثر ہوا مجھ پر۔ :p

اف خدایا۔آٹھ چینل لگوائیں ہوئے ہیں۔میرے تو جو آتے ہیں انہی پر دیکھ لیتی ہوں۔ویسے کوئی اچھی ہو تو لے آتی ہوں۔
ہاں مجھے پینک روم کا آپ نے فون پر بتایا تو ہے۔لیکن ذرا تفصیل سے یہاں بتا جانا۔لیکن یہ نہ بتانا کہ آخر میں کیا ہوتا ہے۔اگر اچھی ہوئی تو میں بھی دیکھوں گی۔
اور فون بوتھ تو واقعی بہت اچھی ہے۔ضرور دیکھنا۔لیکن دھیان سے رہنا۔رات کو ڈر نہ جانا۔اور بچوں کو تو کم از کم اتنی ڈراؤنی نہ دیکھایا کریں۔(دیکھایا ایسے لکھتے ہیں:? غلط ہی لگ رہا ہے۔خیر ) مجھے تو ہارر موویز ہی اچھی لگتی ہیں۔اور بچوں کی۔ :( :p
 
تیشہ

محفلین
ہاں آٹھھ چینیل سکائی موؤئ کے انکے ساتھ کڈز کے چھے ڈزنی چینیل مفت میں ۔ اور منتھھ کے مجھے 40£ پے کرنے ہوتے ہیں ،

پینیک روم بہت اچھی تھی ماں بیٹی بڑا سا گھر لیتی ہیں اور اک رات چور آتے ہیں گھر میں سیکیورٹی سسٹم سیٹ ہوا ہوتا ہے مگر اتفاق سے جب رات وہ گھر گھستے ہیں تو وہ لیڈی ٹوائلٹ میں ہوتی ہے اس لئے اپنے روم میں لگے ہوئے سسٹم میں ان کو گھر کے اندر گھس تے نیہں دیکھ سکتی۔ مگر جب وہ دیکھتی ہے تب وہ اسکے گھر کے لیونگ میں ہوتے ہیں ۔ یہ پھر دیکھ کے بھاگتی ہے اور بیٹی کو اٹھا کر اوپر کو دوڑتی ہیں۔ پینیک روم میں جا کے بچ تو جاتیہں ہیں مگر وہ لوگ بھی اسی دروازے کے باہر کھڑے رہتے ہیں۔
اب آگے تم خود دیکھھ لینا ۔ سب بتا دیا تو باقی کیا بچے گا ؟
:p
 
تیشہ

محفلین
ماورہ، فون بوتھھ بھی بہت مزے کی ہے ۔ اک لڑکا بچارہ فون کرنے بوتھھ یوز کرتا ہے بس پھر وہ باہر نیں نکل سکتا ، اک بندے نے اسکو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہوتا ہے اوپر کی بلڈنگ سے۔ اگر وہ لڑکا باہر نکلنے کی کوشسش کرتا تو وہ شوٹ کر دیتا ، اور اگر وہ لڑکا کسی سے ہیلپ لے تب بھی شوٹ۔ اور اگر باہر کھڑے دوسرے لوگ جو فون کرنے کے انظار میں کھڑے وہ آگے بڑتے تب بھی شوٹ۔
اور نہ وہ لڑکا فون بند کر سکتا تھا اس صورت میں بھی شوٹ۔

بہت اچھی موؤئ ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ہممم۔۔۔فون بوتھ میں نے دیکھی ہوئی ہے۔کافی عرصہ پہلے۔اور
the day after tomorrow ' بھی دیکھی ہے۔یہ بھی اچھی ہے۔

اور پینک روم۔۔بھی اب دیکھتی ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
دی ڈے آ فٹر ٹومارو
بہت اچھی ہے ۔

This story is about Globalisation
نیویارک سٹی میں طوفان, تباہی, بربادی,
 
Top