:P بہت آسان طریقہ ۔
کوٹننے کی نوبت کیوںکر آئے؟ جو اجنبی بات کرتے ہیں تو پہلی بات جس کو ہم جانتتے ہی نہ ہو ان سے جسٹ سلام دعا تک۔
اتنی بے تکلفی کبھی نہ ھو ہو کہ ، آپ ‘ کی بجائے تم تم تم تم کیا جائے ۔ تیسیری بات جو لوگ میرڈ ہیں بال بچےدار ہیں ان کو بہت سلجھے ، مہذب بات چیت رکھنی...