ستایس سال کی عمر بہت کم ہے اس لئے میں اس عمر والوں کو بچہ ہی سمجھٹی ہوں ۔
رہی میری بات تو آپ مجھے آنٹی ، باجو کہ کے پکار سکتے ہو میں مائنڈ نیہں کرتی ۔
دوسری بات میں آپ سے کم سے کم پانچ چھھ سال بڑی ہوں
سو بیٹا جی مجھ سے آپ چھوٹے ہیں ۔
میرا خیال میرا اتنا تعارف آپکے...