زبیر بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔۔۔۔
اس خوبصورت کارڈ کے لیے صمیم قلب سے تشکر۔۔۔۔ اور یاد رکھنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ۔۔۔ :)
آپ کی محبتوں کے اسیر ہیں۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے۔۔۔ آمین
اس پرمسرت دن پر میری طرف سے بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔ :)
بے حد خوبصورت۔۔۔ بے حد بےحد خوبصورت۔۔۔۔
امجد بھائی معذرت خواہ ہوں کہ وقت کی کمی کے باعث سارے نہیں دیکھ پا رہا۔۔۔۔ لیکن اس کو اپنے پاس محفوظ کر رہا ہوں۔۔۔ اس کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔۔۔ جزاک اللہ سرکار۔۔۔ :)