میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :P اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،
ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،
:lol:
لیں جنکو دیکھانے کو آپ نے لگائی ان کو نظر ہی نیہں آئی :) :P
اب صرف چشم دید گواہ میں ہی ہوں جسکی گواہی سے ثابت ہوگا ، :P :lol: پہلے مجھے کچھ کھلائے پلائے تب میں آپکے حق میں بولوں گی ، :)
کتنے مزے میں ہیں تین تین مہینے بعد بھی جانا تو ہوا نہ ، ہمیں تو جانے کے لیے بھی چھیٹیوں کا ویٹ کرنا پڑتا ہے اور کبھی کبھی جانے کا وقت ہی نیہں مل پاتآ :(
:shock:
ہوووووںںں ،
ادھر کیا کچھڑی پک رہی ہے ؟ غضب خدا کا مجھے نظر ہی اب آیا ہے ، :? اور یہ تیلے نے کیا لکھا اوپر کے ‘ اگر بھابھی صاحبہ کو پتا چل گیا تو ؟
اچھا مطلب یہا ں کچھ تو کچھڑی پکائی جارہی ہے میں دیر سے آئی :?
میں ابھی آواز لگاتی ہوں...
مجھے گانا سنوائے تو ذرا ، پہلا تو ملا نیہں یہی سنادیں
ترکِ الفت کا صلہ پا ہی لیا میں نے ، اب تو آجا
آسکی تیری جدائی نہ کبھی راس مجھے۔۔
تجھ سے بچھڑا تو یہ ہونے لگا احسا مجھے ۔
یہ والا لائیے ۔