:P جناب ، نظر تو میں واقعی قیامت کی ہی رکھتی ہوں :D
مگر کیا ہے کہ مجھے ذرا مروت نے آ گھیرا ، میں نے سوچا کہیں آپ یہ نا نہ سمجھ لیں کتنی بدتمیز ۔ بد لحاظ ہے بے ادب ، :)
بس یہ خیال آتے ساتھ ہی مجھے مروتن تھورا بیان بدلنا پرا ،
اور ویسے بھی آپ نے لکھا کہ تعریف ہو چاہے جھوٹی...